image
Friday, Mar 29 2024 | Time 07:06 Hrs(IST)
Sports » Cricket

کپتان وراٹ جمعہ کو ممبئی انڈینس کے خلاف کھیلیں گے

کپتان وراٹ جمعہ کو ممبئی  انڈینس کے خلاف کھیلیں گے
virat

بنگلور، 13 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی ٹیم اور رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 10 ویں ایڈیشن میں کھیلنے کے لیے فٹ ہیں اور ممبئی انڈینس کے خلاف جمعہ کو ہونے والے مقابلے کے لیے ٹیم کا حصہ بنیں گے۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعرات کو اس کی تصدیق کر دی ہے۔
بورڈ نے بتایا کہ کپتان وراٹ میچ کھیلنے کے لیے بالکل فٹ ہیں۔

image