image
Friday, Apr 26 2024 | Time 00:59 Hrs(IST)
Sports » Cricket

گواسکر کی برابری کرنے سے ایک قدم دور وراٹ

گواسکر کی برابری کرنے سے ایک قدم دور وراٹ
Virat

گالے، 29 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اپنی 17 ویں ٹیسٹ سنچری اور کپتان کے طور پر اپنی 10 ویں سنچری بنانے کے ساتھ عظیم سنیل گواسکر کا ریکارڈ برابر کرنے سے ایک قدم دور رہ گئے ہیں۔
وراٹ نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ کے چوتھے دن ہفتہ کو ہندستان کی دوسری اننگز میں ناقابل شکست 103 رنز بنائے۔
وراٹ کی کپتان کے طور پر 44 اننگز میں یہ 10 ویں سنچری تھی۔

image