image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 00:36 Hrs(IST)
Sports » Cricket

پانڈیا بن سکتے ہیں ہندستان کے اسٹوکس: وراٹ

پانڈیا بن سکتے ہیں ہندستان کے اسٹوکس: وراٹ
Kohli

گالے، 30 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کا خیال ہے کہ آل راؤنڈر ہردک پانڈیا ہندستان کے بین اسٹوکس بن سکتے ہیں۔
وراٹ نے 23 سالہ پانڈیا کے متاثر کن ڈیبو کو دیکھتے ہوئے کہا کہ جب آپ گھر سے باہر غیر ملکی زمین پر کھیلتے ہیں تو ایک آل راؤنڈر آپ کو کافی توازن دیتا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ ہردک میں وہ ٹیلنٹ موجود ہے۔
پانڈیا نے سری لنکا کے خلاف گالے میں پہلے ٹیسٹ میں اپنا ٹیسٹ ڈیبو کیا۔

image