image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:05 Hrs(IST)
Sports

وراٹ اور رہانے نے لی بارڈر۔گواسکر ٹرافی

وراٹ اور رہانے  نے لی  بارڈر۔گواسکر ٹرافی
kohli

دھرم شالہ، 28 مارچ (یو این آئی) مستقل کپتان وراٹ کوہلی اور ان کے زخمی ہونے کی وجہ چوتھے ٹیسٹ میں کپتانی سنبھالنے والے اجنکیا رہانے نے آسٹریلیا سے سیریز 2۔
1 سے جیتنے کے بعد منگل کو ایک ساتھ بارڈر۔
گواسکر ٹرافی لی۔

image