image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 11:49 Hrs(IST)
Sports » Cricket

میڈم توساد میوزیم میں وراٹ کوہلی کا موم کا مجسمہ نصب

میڈم توساد  میوزیم میں وراٹ کوہلی کا موم کا مجسمہ نصب

نئی دہلی، 6 جون (یو این آئی) مشہور معروف فوربس میگزین نے جس دن ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کو ملک کا سب سے دولت مند کھلاڑی اعلان کیا تھا اسی دن سے دلی کی میڈم توساد میوزیم میں دنیا کے بہترین بلے باز کا موم کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاریاں ہونے لگیں۔

میڈم توساد میوزیم میں بدھ کے روز وراٹ کے موم کے مجسمے کی نقاب کشائی ہوئی۔
جسے دیکھنے کے لئے وراٹ کے مداحوں کا ہجوم امڑ پڑا۔

image