image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 07:52 Hrs(IST)
Sports » Cricket

وراٹ نے کی دھونی ویوراج کی ستائش

وراٹ نے کی دھونی ویوراج کی ستائش
virat

کٹک، 20 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم کی دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کے خلاف دلچسپ جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے مہندر سنگھ دھونی اور یوراج سنگھ کی زبردست اننگز کی کپتان وراٹ کوہلی نے تعریف کی ہے۔
ہندستان نے دوسرے میچ میں دونوں سینئر کھلاڑیوں کی سنچریوں سے میچ اور سیریز پر قبضہ جما لیا تھا۔
اسی سیریز سے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کی کپتانی سنبھالنے والے وراٹ نے میچ کے بعد دھونی اور یوراج کی اننگز کی تعریف کی۔

image