image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:58 Hrs(IST)
Sports » Cricket

اب بڑی اننگز کے لئے ہی کھیلتا ہوں : وراٹ

اب بڑی اننگز کے لئے  ہی کھیلتا ہوں : وراٹ
virat

حیدرآباد، 11 فروری (یواین آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنی ریکارڈ ڈبل سنچری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتانی سنبھالنے کے بعد ہی ذمہ داری کا احساس بھی بڑھا ہے جس سے وہ اور بھی زیادہ بہتر کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
وراٹ نے بنگلہ دیش کے خلاف 204 رنز کی اننگز کھیلی تھی جو ان کی مسلسل چوتھی سیریز میں چوتھی ڈبل ​​سنچری ہے۔
وہ ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بھی بن گئے ہیں اور اس معاملے میں انہوں نے سر ڈان بریڈمین اور راہل دراوڑ جیسے عظیم کھلاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

image