image
Friday, Mar 29 2024 | Time 06:44 Hrs(IST)
Sports » Cricket

میچ نہیں سریز جیتنے پر توجہ: وراٹ

میچ نہیں سریز جیتنے پر توجہ: وراٹ
kohli

گالے، 25 جولائی (یو این آئی) دنیا کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم ہندستان کے کپتان وراٹ کوہلی نے سری لنکا کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی سیریز سے پہلے کہا ہے کہ وہ یہاں میچ نہیں بلکہ سیریز جیتنے کے مقصد کے ساتھ اتر رہے ہیں۔
ہندستانی کرکٹ ٹیم نے وراٹ کی قیادت میں سال 2015 میں آخری بار سری لنکا کا دورہ کیا تھا اور پھر تین ٹسٹ میچوں کی سیریز میں 2۔
1 سے جیت اپنے نام کی تھی۔

image