SportsPosted at: Nov 13 2019 7:28PM گلابی گیند سے کھیلنا چیلنجنگ ہوگا: وراٹ
اندور، 13 نومبر (یو این آئی) ہندستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہاکہ پہلی بار گلابی گیند سے کھیلنا ان کے اور دیگر کھلاڑیوں کے لئے چیلنجنگ ہوگا اور لال گیند کے بجائے ڈے۔
نائٹ شکل میں زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔
ہندستانی کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں کبھی بھی ڈے۔