image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:40 Hrs(IST)
Sports

گیل کی 18مہینے اور ایڈورڈس کی 9سال بعد ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

گیل کی 18مہینے اور ایڈورڈس کی 9سال بعد ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

نئی دہلی، 27فروری (یو این ائی) ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹی۔
20سیریز کے لئے 14رکنی ٹیم میں جارح بلے باز کرس گیل اور تیز گیندباز فڈیل ایڈورڈس کو شامل کیا ہے۔

گیل کی 18مہینے بعد تو ایڈورڈس کی 9سال کے طویل عرصہ بعد ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

image