SportsPosted at: Feb 21 2018 10:12PM ہندوستان اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر
سینچورین، 21 فروری (یواین آئی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے مابین چوتھا ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ میچ بدھ کو بارش کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا ۔
اس میچ کے منسوخ ہونے کے بعد ہندوستان پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔
ایک سے آگے ہے۔