SportsPosted at: Dec 7 2023 6:33PM ڈبلیو پی ایل کی نیلامی میں اٹاپٹو، اینابیل اور ڈینی کے مابین مقابلہ
ممبئی، 07 دسمبر (یو این آئی) دوسری ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں دنیا بھر کے 61 غیر ملکیوں سمیت کل 165 کھلاڑیوں کی نیلامی 9 دسمبر کو ہوگی۔
اس میں چماری اٹا پٹو، اینابیل سدرلینڈ، ڈینی وائٹ اور دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کے بیس پرائس پر سبھی کی نظر رہے گی ۔
سری لنکن آل راؤنڈر چماری اٹاپٹوکا بیس پرائس 30 لاکھ روپے ہے۔