SportsPosted at: Jun 10 2023 8:40PM آسٹریلیا نے 444 رن کا ہدف دیا، چائے تک ہندستان 41/1
لندن، 10 جون (یو این آئی) ایلکس کیری کی شاندار نصف سنچری (ناٹ آؤٹ 66) اور مچل اسٹارک (41) کے ساتھ ان کی شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے ہفتہ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل میں ہندوستان کے سامنے 444 کا بڑا ہدف رکھا۔
چوتھے دن چائے تک ہندوستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 41 رن بنا لیے ہیں۔
آسٹریلیا کے چھ وکٹ 167 رن پر گرگئے تھے لیکن کیری نے 105 گیندوں پر ناٹ آوٹ شکست 66 رن کی اننگز کھیلتے ہوئے اسٹارک کے ساتھ 93 رن کی شراکت داری کی۔