image
Friday, Mar 29 2024 | Time 19:21 Hrs(IST)
Sports » Cricket

یہ میری بہترین اننگز میں سے ایک ہے: یوراج

یہ میری بہترین اننگز میں سے ایک ہے: یوراج
Yuraj

کٹک، 19 جنوری (یواین آئی) انگلینڈ کے خلاف جمعرات کو دوسرے ون ڈے میں 150 رن کی اپنی بہترین اننگز کھیلنے والے آل راونڈر یوراج سنگھ نے اسے کیریئر کی بہترین اننگز میں سے ایک قرار دیا۔
چھ سال بعد اپنی پہلی سنچری بنانے والے یوراج نے کہا "یقینی طور پر یہ میری بہترین اننگز میں سے ایک ہے۔
میں نے اپنی پچھلی سنچری 2011 کے ورلڈ کپ میں بنائی تھی ۔

image