image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:07 Hrs(IST)
Sports

دھونی-وراٹ سے زیادہ تعاون گنگولی سے ملا: یوراج

دھونی-وراٹ سے زیادہ تعاون گنگولی سے ملا: یوراج

نئی دہلی، یکم اپریل (یو این آئی ) ہندستان کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ان کے کیریئر کے دوران مہندر سنگھ دھونی اور کپتان وراٹ کوہلی سے زیادہ تعاون سابق کپتان سورو گنگولی سے ملا۔

گنگولی کی کپتانی میں ڈیبو کرنے والے یوراج نے گزشتہ سال جون میں کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔
38 سالہ یوراج نے اسپوٹرس اسٹار سے کہاکہ میں نے گنگولی کی قیادت میں کھیلا اور مجھے ان سے کافی تعاون ملا۔

image