image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:03 Hrs(IST)
Sports » Hockey

پاکستانی ہاکی ٹیم شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی

پاکستانی ہاکی ٹیم شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی

گولڈ کاسٹ ، 12 اپریل (یو این آئی ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا کےخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں شکست و فتح کا مزہ نہ چکھ سکی،دونوں ٹیموں کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان اس ایونٹ میں ناقابل شکست رہی، اس نے اپنے چاروں گروپ میچ ڈرا کیے اور ٹیم فتح و شکست سے بے نیاز رہی۔
گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی کے مقابلوں میں 10 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا۔

image