Sports » Commonwealth GamesPosted at: Apr 14 2018 5:43PM میریکوم نے جیتا پہلا گولڈ، گورو کو بھی سونا
گولڈ کوسٹ، 14 اپریل (یو این آئی ) ہندستان کی اسٹار خاتون مکے باز ایم سی میریکوم نے عالمی ، ایشیا اور اولمپک تمغوں کے بعد اب اپنے کیریئر میں پہلے دولت مشترکہ طلائی تمغہ کی کمی کو 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں ہفتہ کو مکمل کر لیا۔
میریکوم کے طلائی کے علاوہ گورو سولنکی نے بھی 52 کلو گرام میں طلائی تمغہ جیت لیا جبکہ امت کو 46۔
49 کلوگرام اور منیش کوشک (60) کو چاندی کا تمغہ ملا۔