image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 12:18 Hrs(IST)
Sports » Commonwealth Games

دولت مشترکہ کھیلوں کی ٹیم میں پاویل کو جگہ نہیں

دولت مشترکہ کھیلوں کی ٹیم میں پاویل کو جگہ نہیں

کنگسٹن، 23 مارچ (یو این آئی) سابق 100 میٹر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر آصفہ پاویل کو اگلے ماہ سے آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں هونے والے دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے جمیكا کی قومی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
جمیکا کے ایتھلیٹکس یونین نے جمعہ کو بتایا کہ پاویل کو پوری طرح فٹ نہیں ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے۔
2006 میں آسٹریلیا میں ہوئے دولت مشترکہ کھیلوں میں پاویل 100 میٹر ریس میں طلائی فاتح رہے تھے۔

image