Sports » Commonwealth GamesPosted at: Apr 14 2018 6:44PM منیکا نے جیتا طلائی، گولڈن ڈبل مکمل
گولڈ کوسٹ، 14 اپریل (یو این آئی ) ہندستان کی منیکا بترا نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنی سنہری مہم جاری رکھتے ہوئے ہفتہ کو خواتین کے سنگلز مقابلے کا طلائی تمغہ جیت کر گولڈن ڈبل مکمل کر لیا۔
منیکا نے اس سے پہلے ہندستانی خاتون ٹیم کو تاریخی ٹیم طلائی دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔
خواتین کے سنگلز فائنل میں منیکا نے سنگاپور کی میگيو یو کو یکطرفہ انداز میں 11۔