image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 13:56 Hrs(IST)
Sports » other Games

جدہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا اہتمام

جدہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا اہتمام

جدہ ، 12 اپریل (یو این آئی ) سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔
العربیہ کے مطابق عالمی یوم صحت کی مناسبت سے خواتین سائیکل ریس جدہ میں الجوہرہ اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں سعودی عرب کی تیس خواتین نے حصہ لیا۔

اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد خواتین کو صحت مندانہ سرگرمیوں اور اسپورٹس میں حصہ لینے کے لیے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

image