image
Friday, Sep 18 2020 | Time 23:29 Hrs(IST)
  • لوک سبھا نے مالی سال 2020-21 کے لئے پہلے ضمنی گرانٹ کے مطالبات اور ان سے متعلق تخصیصی بل کی منظوری دی
  • ریاست میں 21 ستمبر سے جزوری طور پر اسکول کھلیں گے
  • آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر پابندی نہیں: وزارت داخلہ
  • ہریانہ میں کورونا کے 2488 نئے معاملے، کل تعداد 106261، 1092 اموات
  • خود کفیلی کا منشور ہیں گرانٹ مطالبات: بی جے پی
  • کورونا سے پنجاب میں 62کی موت
  • کلکتہ کے سڑکوں پر سائیکل سواروں کیلئے الگ لین بنانے کی تجویز کو کلکتہ ٹریفک پولس نے خارج کیا
  • میں بی جے پی کا نہیں بلکہ ممتا بنرجی خود بی جے پی کی ایجنٹ ہیں:ادھیررنجن چودھری
  • کورونا اسکول فیس معاملہ: ہائی کورٹ نے کہا حکومت فیصلہ کرے، وزیر تعلیم نے کہا وزیراعلی سے مشورہ پر کوئی فیصلہ ہوگا
  • وزیراعظم مودی آئی آئی ٹی گوہاٹی کے 22 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے کریں گے خطاب
  • نرسنگ کالج کی طالبہ نے پھندہ لگاکر خودکشی کی
  • چنئی کے رویندر جڈیجا کے پاس تاریخ رقم کرنے کا موقع
  • اظہر علی کو برطرف کرنے کی ہدایت
  • ہماچل میں کورونا کے 172نئے معاملے، دس لوگوں کی موت
National

ہندوستان اور امریکہ دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں تعاون میں اضافہ کریں گے

ہندوستان اور امریکہ دفاعی ٹکنالوجی کے میدان میں تعاون میں اضافہ کریں گے

نئی دہلی، 16 ستمبر(یواین آئی) ہندوستان اور امریکہ دفاعی ٹکنالوجی اور تجارتی اقدام (ڈی ٹی ٹی آئی) منصوبے کے تحت دفاعی ٹکنالوجی میں تعاون بڑھانے کے لئے بات چیت کے عمل کو تیز کریں گے۔

ورچول چینلز کے ذریعہ منگل کو منعقدہ دسویں دفاعی ٹیکنالوجی اور تجارتی اقدام (ڈی ٹی ٹی آئی) گروپ اجلاس میں دونوں فریقوں نے اس پر اتفاق کیا۔

اس اجلاس کی صدارت وزارت دفاع میں دفاعی پیداوار کے سکریٹری راجکمار اور امریکہ کی جانب سے انڈر سیکرٹری دفاع محترمہ ایلن ایم لارڈ نے کی۔

خاص خبریں
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 87,472 کورونا کے مریض صحت یاب

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 87,472 کورونا کے مریض صحت یاب

نئی دہلی 18 ستمبر(یواین آئی)پورے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ تعداد میں 87472 کورونا متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں ملک میں گزشتہ 11دن سے روزانہ 70ہزار سے زائد کورونامریض شفایاب ہورہے ہیں مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 87472 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس سے قومی اوسط کورونا شفایابی شرح بڑھ کر 78.86 فیصد ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86سالہ قدیم خواب ہوا پورا ، مودی نے کوسی مہا سیتو سمیت 12 ریل منصوبے بہار کو سپر د کئے

کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86سالہ قدیم خواب ہوا پورا ، مودی نے کوسی مہا سیتو سمیت 12 ریل منصوبے بہار کو سپر د کئے

پٹنہ 18 ستمبر( یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی کے تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 منصوبے بہار کو سپرد کرنے سے کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86 سال پرانا خواب آج پورا ہو گیا  مودی نے جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 ریل منصوبوں کا افتتاح کیا ۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تیسری بار کارروائی ملتوی

لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے تیسری بار کارروائی ملتوی

نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) گاندھی خاندان سے متعلق وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کے متنازعہ بیان پر ناراض کانگریس کے اراکین کی ہنگامہ ئی کے سبب ایوان کو آج مسلسل تیسری بار ملتوی کرنی کرنی پڑی دو بار کے التوا کے بعد، شام پانچ بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی کانگریس کے ممبران راہداری میں آکر معافی مانگو، معافی مانگو کے نعرے لگانے لگے ، اپوزیشن کی نشستوں پر ، نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبد اللہ اور سماج وادی پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ یادو اپنی جگہ پر کھڑے تھے اور کچھ کہنا چاہتے تھے۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

نئی دہلی ، 18 ستمبر (بات) سابق کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر قول و فعل میں تضاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسان مخالف ہے اور ملک کے کسانوں نے ان پر اعتماد کھو دیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کہا ، "کسانوں کا مودی حکومت پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے کیوں کہ شروع سے ہی مودی کے قول و فعل میں فرق رہا ہے - نوٹ بندی ، غلط جی ایس ٹی اور ڈیزل پر بھاری ٹیکس۔

...مزید دیکھیں
آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر پابندی نہیں: وزارت داخلہ

آکسیجن سپلائی کرنے والی گاڑیوں پر پابندی نہیں: وزارت داخلہ

نئی ہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) کورونا وبا کے بڑھتے اثر کی وجہ سے کچھ ریاستوں کی جانب سے دوسری ریاستوں میں میڈیکل آکسیجن کی فراہمی میں خلل ڈالنے کی کوششوں کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل آکسیجن صحت کے لئے ضروری عنصر ہے اور اس کی بلا تعطل فراہمی پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہاکی نے ہمیں معاشی طور پر آزاد بنایا: رانی رامپال

ہاکی نے ہمیں معاشی طور پر آزاد بنایا: رانی رامپال

بنگلور 18 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کی کپتان رانی رامپال نے نوجوانوں کو ہاکی کھیلنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی نے انہیں اور ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں کو بہت چھوٹی عمر میں معاشی طور پر خود مختار کردیا ہے اور اب وہ کنبہ کی ضروریات کو سنبھالنے کے لئے بہتر پوزیشن میں ہیں۔

...مزید دیکھیں
سنسیکس 134پوائنٹ گرا، نفٹی بھی 11پوائنٹ نیچے

سنسیکس 134پوائنٹ گرا، نفٹی بھی 11پوائنٹ نیچے

ممبئی،18ستمبر (یو این آئی) بیشتر ایشیائی مارکٹوں سے ملے مضبوط اشاروں اور صحت، مواصلات اور یئلٹی کمپنیوں میں سرمایہ کاروں کے جم کر پیسہ لگانے کے باوجود فائنانس اور بینکنگ شعبہ کی کمپنیوں میں فروخت کے دباو میں گھریلو شیئر بازار جمعہ کو مسلسل دوسرے دن گراوٹ پر بند ہوا بی ایس ای کا 30شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 134.03پوائنٹ یعنی 0.34فیصد کی کمی کے ساتھ 38,845.82پوائنٹ اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی 11.15 پوائنٹ یعنی 0.1فیصد گر کر 11,505.95پر بند ہوا۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

مودی حکومت سے کسانوں کا اعتماد اٹھ چکا : راہل

18 Sep 2020 | 10:55 PM

نئی دہلی ، 18 ستمبر (بات) سابق کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر قول و فعل میں تضاد کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسان مخالف ہے اور ملک کے کسانوں نے ان پر اعتماد کھو دیا ہے مسٹر گاندھی نے جمعہ کو کہا ، "کسانوں کا مودی حکومت پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے کیوں کہ شروع سے ہی مودی کے قول و فعل میں فرق رہا ہے - نوٹ بندی ، غلط جی ایس ٹی اور ڈیزل پر بھاری ٹیکس۔ بیدار کسان جانتے ہیں - زرعی بل سے مودی حکومت اپنے 'دوستوں' کی تجارت میں اضافہ کرے گی اور کسان کی روزی روٹی پر حملہ کرے گی۔ "

ہاکی نے ہمیں معاشی طور پر آزاد بنایا: رانی رامپال

ہاکی نے ہمیں معاشی طور پر آزاد بنایا: رانی رامپال

18 Sep 2020 | 11:06 PM

بنگلور 18 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کی کپتان رانی رامپال نے نوجوانوں کو ہاکی کھیلنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی نے انہیں اور ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں کو بہت چھوٹی عمر میں معاشی طور پر خود مختار کردیا ہے اور اب وہ کنبہ کی ضروریات کو سنبھالنے کے لئے بہتر پوزیشن میں ہیں۔

ریاست میں 21 ستمبر سے جزوری طور پر اسکول کھلیں گے

18 Sep 2020 | 10:42 PM

بھوپال، 18 ستمبر (یو این آئی) وزارت داخلہ، حکومت ہند کی جانب سے سرگرمیوں کو مرحلہ وار طریقے سے ان لاک کے سلسلے میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 21 ستمبر سے جزوری طور پر کھلیں گے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image