NationalPosted at: Mar 2 2021 9:24PM دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے
نئی دہلی، 2 مارچ (یواین آئی) دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے شروع ہوگا۔
نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ بجٹ اجلاس 16 مارچ تک چلے گا۔
مسٹر سسودیا نے ٹویٹ کیا،’’ دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آٹھ مارچ سے شروع ہوگا۔ دہلی کابینہ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
یواین آئی۔الف الف