image
Monday, May 25 2020 | Time 17:25 Hrs(IST)
  • بابر اعظم ،کوہلی اور اسمتھ جیسا بننے کے انتہائی قریب:مصباح
  • کھگڑیا میں مویشی ڈاکٹر کا گولی مار کرقتل
  • ٹینس کھلاڑی باسلاشولي پر گھریلو تشدد کا الزام
  • جموں و کشمیر میں بی جے پی والوں کے لئے ایک جبکہ اپوزیشن والوں کے لئے دوسرا قانون ہے: ہرش دیو سنگھ
  • آئی پی ایل کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لئے تیار: ہربھجن
  • مشرقی چمپارن کے ڈی ایم کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
  • جموں و کشمیر میں بی جے پی والوں کے لئے ایک جبکہ اپوزیشن والوں کے لئے دوسرا قانون ہے: ہرش دیو سنگھ
  • ۔۔۔۔
  • لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر قرنطینہ میں، اہلیہ اور فرزند کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا
  • پنیر سیلوم طبی تشخیص کے لئے ہسپتال میں داخل
  • کرناٹک میں کورونا کے معاملے بڑھ کر 2158 ہوئے
  • کیا کورونا کو پتہ ہے کہ اسے طیارے میں وائرس نہیں پھیلانا ہے: سپریم کوررٹ
  • منی پور میں کورونا کے دو نئے معاملے، کلمتاثرین کی تعداد 34 ہوئی
  • نیوزی لینڈ میں کورونا کے نئے معاملے کی تصدیق نہیں
National

دہلی حکومت ' اسکل اینڈانٹرپرینیورشپ یونیورسٹی ' قائم کرے گی

دہلی حکومت ' اسکل اینڈانٹرپرینیورشپ یونیورسٹی ' قائم کرے گی

نئی دہلی، 14 اکتوبر (یواین آئی) دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت کے طلباء کے روزگار کو یقینی بنانے کی سمت میں ' دہلی اسکل اینڈانٹرپرینیورشپ یونیورسٹی ' قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ریاست کے ووٹروں کے لئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی میں اسکل سینٹر اینڈ انٹرپرینيورشپ یونیورسٹی کھولی جائے گی۔ شروعات میں اس میں 50 ہزار ایڈمیشن ہوں گے۔ یہاں پر بچوں کی نوکری کی گارنٹی ہوگی۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج یہ اعلان کیا۔اس یونیورسٹی میں دہلی کے ووٹروں کے لئے 85 فیصد نشستیں مخصوص ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سلسلے میں دہلی حکومت فکرمند ہے ، اس لئے یہ یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر اعلی نے یہاں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "دہلی حکومت اپنی نوعیت کی ایک مختلف 'دہلی مہارت اور صنعتی یونیورسٹی' قائم کرے گی جس کا مقصد اور مشن طلباء کو روزگار فراہم کرنا ہوگا۔
دہلی میں پیاز کے بحران پر دہلی حکومت کے فیصلے کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب راشن کی دکانوں کی جگہ ہم وین کی تعداد کو بڑھا رہے ہیں۔ پہلے ہر اسمبلی میں ایک وین تھی اب ہر وارڈ میں ایک وین بھیجی جائے گی۔ جس لیڈر کے بارے میں پیاز تقسیم کرنے کے سلسلے گڑبڑی کی شکایت ملے گی اس کا ٹکٹ کاٹ دیا جائے گا۔
اس موقع پر دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ اس یونیورسٹی میں کورسوں کو بازار کی مانگ کے مطابق بنایا جائے گا جبکہ دیگر آئی ٹی آئی اور پالٹیکنیک کو اس یونیورسٹی میں ہی ملا لیا جائے گا۔
اس میں ڈپلوما کے علاوہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے كوروں کو بھی شامل کیا جائے گا۔طلباء کی مہارت کو بڑھانے کے لئے غیر ملکی یونیورسٹیوں سے بھی مدد لی جائے گی۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
ملک میں کوروناوائرس  کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

ملک میں کوروناوائرس کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا کا قہربڑھتاہی جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا سات ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک کی روزانہ کے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے، تاہم راحت کی بات یہ بھی ہے کہ اس دوران 3280 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 57،721 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 25 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کاپھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک 3.45 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کی آغوش میں سما چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے دی عید الفطر کی مبارک باد

وزیر اعظم مودی نے دی عید الفطر کی مبارک باد

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو عید الفطر کے موقع پر تمام ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دیتے ہوئے تمام لوگوں کیلئے صحت وتند رستی اور خوشحالی کی دعا کی۔

...مزید دیکھیں
ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

موہالی، 25 مئی (یواین آئی) تین بار کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ ہندوستان کے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی بلبیر سنگھ کا طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال ہو گیا،وہ 95 سال کے تھے۔

...مزید دیکھیں
صدر كووند کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم

صدر كووند کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) صدر رام ناتھ كووند نے سابق ہندوستانی ہاکی کپتان اور پدم شری سے سرفراز بلبیر سنگھ سینئر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
مزدوروں نے کام کے گھنٹے بڑھانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا خیر مقدم کیا

مزدوروں نے کام کے گھنٹے بڑھانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا خیر مقدم کیا

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) مزدور تنظیم آل اندیا ٹریڈ یونین کانگریس نے کارخانوں اور کام کے مقامات پر کام کے گھنٹے آٹھ سے بڑھا کر 12 کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے راجستھان حکومت کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت

وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق ہندوستانی ہاکی کپتان اور پدم شری سے سرفراز بلبیر سنگھ سینئر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

بابر اعظم ،کوہلی اور اسمتھ جیسا بننے کے انتہائی قریب:مصباح

25 May 2020 | 5:20 PM

لاہور ، 25 مئی (یو این آئی) پاکستان کے چیف کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا عالمی بلے باز بننا طے ہے کہ اور وہ ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ جیسا بننے کے انتہائی قریب ہیں ۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image