image
Wednesday, May 27 2020 | Time 20:44 Hrs(IST)
  • ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے
  • لوک مانیہ تلک ٹرمنس کی صورت حال کے وزیرریل پیوش گوئل ذمہ دار: نواب ملک
  • ہندوستان، نیپال کی سرگرمیوں پر محتاط ہو کر نظر رکھے ہوئے ہے
  • افغانستان میں کورونا سے مجموعی طور سے 12456 متاثرین
  • عظیم مزاح نگار مجتبیٰ حسین کے انتقال پر غالب انسٹی ٹیوٹ کا اظہار تعزیت
  • یوپی:موسم کی تندمزاجی ہنوز جاری،آسمانی کی جانب اٹھی نگاہیں
  • ایران میں کووڈ۔19 کے معاملے 140,000 سے زیادہ
  • نظام الدین مرکز معاملے کی سی بی آئی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت سے جواب طلب
  • پرائیوٹ شعبہ کے لیب میں بھی دستیاب ہو کورونا جانچ کی سہولیات : نتیش
  • بنگلہ دیش میں کشتی پلٹنے سے چار کی موت، 15 لاپتہ
  • ٹوئٹر نے حقائق کی جانچ کرنے کے لئے ٹرمپ کو وارننگ دی
  • ٹی -20 ورلڈ کپ منعقد ہوگا یا ملتوی، قیاس آرائی تیز
  • رنگ لائی ہیمنت کی مہم ، ہوائی جہاز سے تارکین وطن محنت کش آئیں گے رانچی
  • رنگ لائی ہیمنت کی مہم ، ہوائی جہاز سے تارکین وطن محنت کش آئیںگے رانچی
  • ۔۔۔۔
National

مودی حکومت نوٹ بندی کی حصولیابیاں بتائے: سونیا

مودی حکومت نوٹ بندی کی حصولیابیاں بتائے: سونیا

نئی دہلی۔ 8نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر سونیا نے نوٹ بندی کے تین سال مکمل ہونے پر اس فیصلے کو مودی حکومت کا بغیر سوچے سمجھے لیا گیا فیصلہ قرار دیا اور سوال کیا کہ اسے بتانا چاہئے کہ اس فیصلے سے ملک کو کیا حاصل ہوا۔
محترمہ گاندھی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ نوٹ بندی کے فائدے کے سلسلے میں جو دعوے کئے گئے تھے ان کو خود ریزرو بینک آف انڈیا نے غلط قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے ساتھی بھی شاید اسے بے تکا فیصلہ مان چکے تھے۔ اس لئے 2017 کے بعد انہوں نے اس سلسلے میں تبصرہ کرنا بند کردیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ شاید مسٹر مودی ان کے ساتھی اور بی جے پی کے رہنما وں نے بھی بعد میں سمجھ لیا تھا کہ یہ فیصلہ غلط تھا اس لئے انہوں نے اس سلسلے میں کچھ بھی بولنا بند کردیا تھا۔ انہیں لگ رہا تھا کہ اس سلسلے میں خاموشی اختیار کرنے سے ملک کے عوام مودی حکومت کے بے تکا فیصلے کو بھول جائے گی لیکن انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ کانگریس ملک کے مفا د میں کام کرتی ہے۔ وہ ایسا نہیں ہونے دے گی اوراس بات کو یقینی بنائے گی کہ ملک کے عوام اور تاریخ کبھی اسے بھول نہیں پائے۔
محترمہ گاندھی نے کہا کہ آٹھ نومبر 2016 کو جب مسٹر مودی نے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ بند کرنے کا اعلان کیا تھا تو دعوی کیا تھا کہ اس سے کالا دھن ختم ہوجائے گا۔ نقلی نوٹ کا کاروبار بند ہوگا اور دہشت گردی پر لگام لگ سکے گی۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں بھی دعوی کیا تھا کہ اس سے تین لاکھ کروڑ روپے کا کالا دھن بازار میں نہیں آپائے گا۔
یو این آئی ج ا

خاص خبریں
کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی، تقریباً چار ہزار افراد صحتیاب

کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی، تقریباً چار ہزار افراد صحتیاب

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) ملک میں مسلسل دو دنوں سے وائرس کے نئے کیسز میں جزوی طور پر کمی اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 3935 افراد کے صحتیاب ہونے سے جہاں تھوڑی راحت ملی ہے، وہیں پچھلے 24 گھنٹے میں وائرس کے 6387 نئے کیسزسامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
کورونا کے  دور میں راہل کی سیاست انتہائی غیر ذمہ دارانہ: بی جے پی

کورونا کے دور میں راہل کی سیاست انتہائی غیر ذمہ دارانہ: بی جے پی

نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر آج الزام لگایا کہ وہ پورے کورونا بحران دور میں ملککے تئیں انتہائی غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا اور اپنے سیاسی فائدے کے لئے لوگوں کے حوصلے کو گرانے اور ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
نظام الدین مرکز معاملے کی سی بی آئی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت سے جواب طلب

نظام الدین مرکز معاملے کی سی بی آئی جانچ سے متعلق مرکزی حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی 27 مئی(یو این آئی)سپریم کورٹ نے نظام الدین مرکز معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)سے جانچ کرائے جانے سے متعلق درخواست پر مرکزی حکومت سے بدھ کو جواب طلب کیا۔

...مزید دیکھیں
جو طالب  علم جس ضلع میں  ہیں  وہیں امتحانات  دے سکتے  ہیں: نشنک

جو طالب علم جس ضلع میں ہیں وہیں امتحانات دے سکتے ہیں: نشنک

نئی دہلی، 27 مئی (یواین آئی) حکومت نے کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں پھنسے اسکول کے طالب علموں کو سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے بچے ہوئے پیپر اپنے ضلع میں ہی دینے کی اجازت دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
مزدور بدحالی:سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد سرجے والا کی مداخلت عرضی

مزدور بدحالی:سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد سرجے والا کی مداخلت عرضی

نئی دہلی،27 مئی(یواین آئی)ملک بھر میں جگہ جگہ پھنسے مزدوروں کی بدحالی کا سپریم کورٹ کے ذریعہ خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت ،سبھی ریاستوں حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو منگل کو نوٹس جاری کئے جانے کےایک دن بعد کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے معاملے میں مداخلت عرضی دائر کی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کیا کاروائی کی؟ سریم کورٹ، مرکزاور پریس کونسل سے عدالت کی جواب طلبی،جمعیۃعلماء ہندکی پہلی بڑی کامیابی: مولاناارشدمدنی

حکومت نے ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کیا کاروائی کی؟ سریم کورٹ، مرکزاور پریس کونسل سے عدالت کی جواب طلبی،جمعیۃعلماء ہندکی پہلی بڑی کامیابی: مولاناارشدمدنی

نئی دہلی، 27مئی (یو این آئی) مسلسل زہر افشانی کرکے اور جھوٹی خبریں چلاکر مسلمانوں کی شبیہ کوداغدار اور ہندوؤں اورمسلمانوں کے درمیان نفرت کی دیوارکھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃعلماء ہند کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کے دوان عدالت نے مرکزی حکومت کے وکیل سے کہا کہ وہ عرضی گذار کو بتائے کہ اس تعلق سے حکومت نے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک قانون کی دفعات 19 اور 20 کے تحت ابتک ان چینلز پر کیا کارروائی کی ہے اس کے ساتھ ہی عدالت نے جمعیۃعلماء ہند کوبراڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کو بھی فریق بنانے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
لاک ڈاؤن کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنے میں مشکل ہوگی :بریٹ لی

لاک ڈاؤن کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنے میں مشکل ہوگی :بریٹ لی

نئی دہلی ، 27 مئی (یواین آئی) آسٹریلیا کے سابق تیزگیندباز بریٹ لی نے لاک ڈاون کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنا مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی بھی فارمیٹ کے لئے میچ میں فٹ نیس حاصل کرنے میں کم از کم آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
لاک ڈاؤن کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنے میں مشکل ہوگی :بریٹ لی

لاک ڈاؤن کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنے میں مشکل ہوگی :بریٹ لی

27 May 2020 | 8:19 PM

نئی دہلی ، 27 مئی (یواین آئی) آسٹریلیا کے سابق تیزگیندباز بریٹ لی نے لاک ڈاون کے بعد گیندبازوں کے لئے فارم حاصل کرنا مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی بھی فارمیٹ کے لئے میچ میں فٹ نیس حاصل کرنے میں کم از کم آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image