image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:52 Hrs(IST)
Entertainment » Art and Theatre

دیا مرزارومانوی ڈرامہ فلم بنائیں گی

دیا مرزارومانوی ڈرامہ فلم بنائیں گی

ممبئی ،4جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ اور فلم ساز دیامرزا رومانوی فلم بنانے والی ہیں۔
دیا مرزا ایک رومانوی ڈرامہ اور نوجوانوں کو توجہ میں رکھکر فلم بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔
دیا اور ان کے شوہر ساحل سنگھا’’لو بریک اپس زندگی‘‘ کے پارٹنر ہیں اور اس بینر کے تحت وہ 'لو بریك اپس زندگی' اور 'بابی جاسوس' جیسی فلموں کاپروڈکشن کر چکے ہیں۔
دیا اب دلچسپ فلمیں بنانا چاہتی ہیں۔
انہوں نےبتایا، "ہم ڈرامہ فلموں پر کام کر رہے ہیں جو ایک رومانٹک ڈرامہ اور نوجوانوں پر بہترین فلم ہے۔
"دیا اپنی پروڈکشن کمپنی میں بننے والی فلم میں اداکاری کرتی بھی نظر آ سکتی ہیں۔
یواین آئی۔
اےایم۔

image