InternationalPosted at: Sep 19 2020 8:46AM پاپوا نیو گنی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
پورٹ موریسبی،19 ستمبر(ژنہوا) جنوب مغربی بحر الکاہل کے علاقے میں واقع پاپوا نیو گنی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے(یو ایس جی ایس ) نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ہفتہ کے روز ریاست موربے کی راجدھانی لائے سے 123 کلو میٹر دورآئے اس زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2۔5تھی۔
یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلہ کا مرکز 5.6076 ڈگری جنوبی طول البلد اور 147.0029 ڈگری مشرقی طول البلد میں 136.85 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
ژنہوا،اظ