image
Thursday, Sep 20 2018 | Time 09:55 Hrs(IST)
  • نجیب رزاق پرمنی لانڈرنگ کے 21 معاملے
  • 21 ستمبر کی اشاعت کے لئے
  • گوٹریس نے کوریائی سربراہی اجلاس کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا
  • 'شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ '
  • 'غزہ میں اسرائیلی فوج کی فارئنگ میں 15 سالہ نوعمر کی موت'
  • تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
International Share

ایتھوپیا میں بس پہاڑ سے نیچے گری، 38 افراد ہلاک

ایتھوپیا میں بس پہاڑ سے نیچے گری، 38 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 13 مارچ (یواین آئی) مشرقی افریقہ میں واقع ملک ایتھوپیا میں آج ایک بس پہاڑ کی چوٹی سے نیچے گر گئی جس کی وجہ سے اس میں سوار 38 لوگوں کی موت ہوگئی۔ ایتھوپیا کی سرکاری خبررساں ایجنسی فانا براڈ کاسٹ کارپوریشن نے مقامی افسران کے حوالہ سے یہ اطلاع دی کہ اس حادثہ میں 28 مرد اور 10 خواتین کی موت ہوگئی۔ افسران نے مزید بتایا کہ یہ حادثہ امہارا ریاست کے ضلع لوگامبو میں پیش آیا ہے۔
یواین آئی۔ عاصم

خاص خبریں
'شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ '

'شمال کوریا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ '

سورج / واشنگٹن، 20 ستمبر (رائٹر) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے بدھ کو کہا کہ امریکہ جنوری 2021 تک شمالی کوریا کے جوہری ترک اسلحہ کے مقصد کے سلسلہ میں اس کے ساتھ فوری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
'غزہ میں اسرائیلی فوج کی فارئنگ میں 15 سالہ نوعمر کی موت'

'غزہ میں اسرائیلی فوج کی فارئنگ میں 15 سالہ نوعمر کی موت'

دمشق 20 ستمبر (رائٹر) فلسطین کی وزارت صحت نے بدھ کو کہا کہ جنوبی غزہ پٹی میں مظاہرے کے دوران اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کی، جس میں فلسطین کے ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
گوٹریس نے کوریائی  سربراہی اجلاس کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا

گوٹریس نے کوریائی سربراہی اجلاس کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (رائٹر) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے بدھ کو شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے سربراہی مذاکرات کے نتائج کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ اب ٹھوس کارروائی کا وقت ہے۔

...مزید دیکھیں
آئین کے مطابق ہر طرح کا ریزرویشن  جاری رہنا چاہئے:بھاگوت

آئین کے مطابق ہر طرح کا ریزرویشن جاری رہنا چاہئے:بھاگوت

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آج دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ملک میں سماجی بنیاد پر ریزرویشن تب تک جاری رہنا چاہئے جب تک ریزرویشن یافتہ طبقات نہ کہہ دیں کہ انہیں اس کی ضرورت نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
مودی دوارکا میں عالمی سطح   کی  کنونشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

مودی دوارکا میں عالمی سطح کی کنونشن سنٹر کا سنگِ بنیاد رکھیں گے

نئی دہلی ، 19 ستمبر (یواین آئی ) وزیر ِ اعظم نریندر مودی جمعرات کے روز دارالحکومت کے علاقے دوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر کا سنگ ِ بنیاد رکھیں گے۔

...مزید دیکھیں
تین طلاق پر آرڈیننس

تین طلاق پر آرڈیننس

نئی دہلی،19ستمبر(یواین آئی)تین طلاق کو جرم کے زمرے میں لانے کے لئے حکومت نے آج آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
تین طلاق پر کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے: پرساد

تین طلاق پر کانگریس ووٹ بینک کی سیاست کررہی ہے: پرساد

نئی دہلی، 19 ستمبر(یو این آئی) قانون اور انصاف کے وزیر روی شنکر پرساد نے اپوزیشن کانگریس پر تین طلاق کے سلسلے میں ووٹ بینک کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ راجیہ سبھا میں اس سے متعلق بل کو منظور کرانے پر تعاون نہیں کررہی ہے اور اس وجہ سے حکومت کو تین طلاق کو غیر قانونی بنانے کے لئے آرڈیننس کا سہارا لینا پڑا ہے۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان کی شاندار کارکردگی کے آگے پاکستان نے گھٹنے ٹیکے

19 Sep 2018 | 11:27 PM

دبئی ، 19 ستمبر (یو این آئی ) تیز گیند باز بھوبنیشور کمار (15 رن پر 3 وکٹ ) اور پارٹ ٹائم آف اسپنر کیدار جادھو (23 رن پر 3 وکٹ) کی زبردست بولنگ کے بعد کپتان روہت شرما (52) کی دھماکہ خیز نصف سنچری سے ہندوستان نے روایتی حریف پاکستان کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے آخری لیگ میچ میں بدھ کے روز یکطرفہ طورپر آٹھ وکٹ سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست کا بدلہ لے لیا۔

مودی نے مهامنا کو ٹھیس پهنچايي، عوام سے معافی مانگیں: کانگریس

19 Sep 2018 | 11:47 PM

بنارس، 19 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنارس ہندو یونیورسٹی ( بی ایچ یو) کے احاطے کو سیاسی فائدے کے لئے استعمال کر کے اس کے بانی بھارت رتن مهامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کی شبیہ کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے اس کے لئے عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

معین کا اسامہ کہنے والے کھلاڑی کا نام ظاہر کرنے سے انکار

17 Sep 2018 | 7:51 PM

دبئی ، 17 ستمبر (یو این آئی ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ انگلش کرکٹر معین علی کے ساتھ تعصبانہ رویہ برتنے اور سخت الفاظ استعمال کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر کے خلاف کوڈ آف کنڈیکٹ کے تحت وہ ایکشن لے سکتے ہیں۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image