image
Friday, Jun 5 2020 | Time 09:16 Hrs(IST)
  • اسرائیل میں ایک ماہ کے بعد سب سےز یادہ کورونا کیسز
  • نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک
  • چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز
  • امریکی فوجی آزاد کرنے پر ٹرمپ کا اظہار تشکر
  • یونائٹیڈ نیوزآف انڈیا-ارد و سروس ،9 -رفیع مارگ،نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرز کو صبح کا سلام
National

انتخابات کے اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

انتخابات کے  اعلان کے بعد بی جے پی کی میٹنگ

نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی) اسمبلی انتخابات کے اعلان کے فوراً بعد ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر اور ہریانہ کے لئے انتخابی حکمت عملی کے سلسلے میں ہفتہ کے روز یہاں ایک اجلاس منعقد کیا۔
اس میٹنگ میں بی جے پی صدر اور وزیر داخلہ امیت شاہ ، پارٹی کے ورکنگ صدر جے پی نڈا ، جنرل سکریٹری بھوپندر یادو اور بہت سے دیگر رہنما شریک تھے۔
پارٹی کے ذرائع کے مطابق ، اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کے پروگرام ، پارٹی کی کمزور اور مضبوط نشستوں سے متعلق حکمت عملی ، امیدواروں کے ناموں کے اعلان ، انتخابی مہم ، ریاستی حکومتوں کی کامیابیوں اور دیگر بہت سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مہاراشٹر میں شیوسینا کے ساتھ نشستیں بانٹنے اور ہریانہ میں جارحانہ انتخابی مہم چلانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

نائجیریا: فوج کی مہم میں 392 بندوق بردار ہلاک

ابوجا،5 جون (ژنہوا) نائیجیریا کی فوج کے مطابق ، اس نے کئی دنوں سے جاری ایک بڑی مہم میں 392 بندوق برداروں کو ہلاک کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
چلی میں کوروناوائرس  کے 4664 نئے کیسز

چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز

سینٹیاگو،5جون (ژنہوا) جنوبی امریکی ملک چلی میں عالمی وباکووڈ ۔

...مزید دیکھیں
چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران چیلنجنگ وقت میں ہندوستان دنیا کے ساتھ کھڑا ہے اور وہ ویکسین بنانے والے اتحاد ’گاوی‘ کو ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر کی مدد دے گا۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

ملک میں کورونا کے 106737 سرگرم معاملے،ریکوری شرح47.99 فیصد

نئی دہلی ، 04 جون (یواین آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے کل 3،804 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں اور اب تک 1،04،107 مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

باسو چٹرجی کے انتقال پر صدر کا اظہار افسوس

نئی دہلی، 4 جون (یواین آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے فلم ہدایت کار اور اسکرپٹ رائٹر باسو چٹرجی کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے کم کرائے پراپنے شہریوں کو ملک واپس لا رہا ہے

نئی دہلی، 4 جون (یو این آئی) شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ’وندے بھارت مشن‘ کے تحت کرایہ زیادہ ہونے کی شکایت پر آج کہا کہ ہندوستان دیگر ممالک کے مقابلے کافی کم کرائے میں اپنے شہریوں کو خصوصی پروازیں سے واپس لانے کا انتظام کررہا ہے۔

...مزید دیکھیں
عالمی فلاحی اقدار کو چیلنج کیا جارہا ہے: مودی

عالمی فلاحی اقدار کو چیلنج کیا جارہا ہے: مودی

نئی دہلی، 04 جون (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کووڈ۔

...مزید دیکھیں
چلی میں کوروناوائرس  کے 4664 نئے کیسز

چلی میں کوروناوائرس کے 4664 نئے کیسز

05 Jun 2020 | 9:14 AM

سینٹیاگو،5جون (ژنہوا) جنوبی امریکی ملک چلی میں عالمی وباکووڈ ۔19 بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ چلی میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1،18،292 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے 1356 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image