OthersPosted at: Mar 3 2018 10:32AM میگھالیہ میں کانگریس 15 سیٹوں پر آگے
شیلانگ، 3 مارچ (یواین آئی) میگھالیہ کے وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر مکل سنگما امپتی اور سینگ ساك اسمبلی سیٹ سے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات کے مطابق اپنے حریفوں سے آگے چل رہے ہیں۔
کانگریس امیدوار 15 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں جبکہ نیشنلسٹ پیپلز پارٹی (این پی پی) کے امیدوار سات سیٹوں اور بی جے پی امیدوار دو سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہیں۔
سابق لوک سبھا اسپیکر پی سنگما کی بیٹی اور این پی پی امیدوار اگاتھا سنگما اور ان کے بیٹے جیمز سنگما اپنی اپنی سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں۔ بی جے پی کے دونكوپور رائے شیلا اور الیكڈر لالو ہیک پينتھورمكھراه سیٹ سے آگے چل رہے ہیں۔
یو این آئی،اظ 1026