image
Wednesday, Jul 15 2020 | Time 22:31 Hrs(IST)
  • تمل ناڈو میں کورونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز ،ایک لاکھ سے زائد صحت یاب
  • ہندوستان -ای یودوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت کو بڑھائیں گے
  • قربانی کے تعلق سے گائیڈ لائن جلد ہی ظاہر کی جائے گی :وزیر اسلم شیخ
  • دہلی میں کورونا کے 1647 نئے کیسز، 2463 مریض صحتیاب
  • پنجاب محکمہ آبی وسائل کی نوتشکیل کو منظوری
  • گجرات : ریکارڈ 925 کیسز ، 10 ہلاکتیں ،مزید 791 کو ملی اسپتالوں سے چھٹی
  • مہاراشٹر میں کورونا کیسز تقریباً 2 75 لاکھ سے متجاوز، ریکوری ریٹ 55 فیصد سے زائد
  • پنجاب میں کورونا وائرس کی زد میں آکر آٹھ مریض ہلاک
  • پالگھرموب لنچنگ معاملہ:25؍ملزمین کی درخواست ضمانت مسترد
  • اولی کے بیان کی سوریہ ونشی کشتریا مہاسبھا نے مخالفت کی
  • گورنر کے خطو ط ریاستی یونیورسٹی کے وائس چانسلر برہم,گورنر کی طلب کردہ میٹنگ کا بائیکاٹ کیا
  • بہار میں 37 فیصد تک انٹر نیٹ سہولیات دستیاب ، ورچوئل انتخاب ناممکن : اپوزیشن
  • وینکٹیشور کی موت پر پی اجے کا اظہار تعزیت
  • مارک مارکیز ایک بار پھر دعویدار
National

الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خود کفیل بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین منصوبوں پر کام کا آغاز

الیکٹرونک پیداوار میں ملک کو خود کفیل بنانے کے لئے پچاس ہزار کروڑ روپے  کے  تین منصوبوں پر کام کا آغاز

نئی دہلی، 02 جون (یواین آئی)حکومت نے موبائل فون پیداوار میں دنیا کے ٹاپ ممالک میں اپنا مقام بنانے کے ساتھ ہی الیکٹرونک پیداواروں اوراس کے کل پرزہ جات کی پیداروں کو رفتار دینے کے مقصد سے آج تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے تین نئے منصوبوں کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
الیکٹرانکس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے وزیر روی شنکر پرساد نے نامہ نگاروں کی کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میک ان انڈیا کسی دوسرے ملک کو پیچھے چھوڑنے کے لئے نہیں بلکہ ہندوستان کو خودانحصار بنانے کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی کے تحت الیکٹرونکس پیداواروں کے منوفیکچرنگ کو گزشتہ چھ برسوں میں رفتار ملی ہے اور ابھی ہندوستان دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل فون بنانے والا ملک بن چکا ہے۔ ملک کواگلے کچھ برسوں میں دنیا کے ٹاپ ملک بنانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
مسٹر پرساد نے کہا کہ الیکٹرونکس پیداواروں کی منوفیکچرنگ میں خودانحصاری حاصل کرنے اور اس کے لئے ملک میں پانچ عالمی اور پانچ قومی سطح کی کمپنیاں تشکیل دینے کے لئے تقریبا پچاس ہزار کروڑ روپے کے تین نئے منصوبوں جس میں پروڈکشن لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی) الیکٹرونک کمپوننٹ اینڈ سیمی کنڈکٹرس (ایس پی ای سی ایس) اور موڈیفائڈ الیکٹرونکس منوفیکچرنگ کلکسٹر اسکیم 2.0 (ای ایم سی 2.0 ) شامل ہے۔
جاری۔یواین آئی۔ ظ ا

خاص خبریں
عالمی نظام بچانے کےلئے جمہوری ممالک تعاون بڑھائیں:مودی

عالمی نظام بچانے کےلئے جمہوری ممالک تعاون بڑھائیں:مودی

نئی دہلی،15 جولائی (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہا کہ کوویڈ -19 کے بعد کی دنیا میں اصولوں پر مبنی عالمی نظٓم پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور جمہوریت ، کثرتیت ، شمولیت ، بین الاقوامی اداروں کا احترام ، کثیرالجہتی ، آزادی ، شفافیت پر مبنی قوانین کو بچانے کےلئے دنیا کے سبھی جمہوری ممالک کو عالمی اقدار کے تحفظ کے لئے تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں کورونا  کے 1647  نئے کیسز، 2463 مریض صحتیاب

دہلی میں کورونا کے 1647 نئے کیسز، 2463 مریض صحتیاب

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) قومی دار الحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لگاتار آٹھویں دن نئے کیسز کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ہند۔امریکہ کا کووڈ۔19 کے وقت مشترکہ طور پر کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار

ہند۔امریکہ کا کووڈ۔19 کے وقت مشترکہ طور پر کرنے پر اتفاق رائے کا اظہار

نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ نے کووِڈ19 عالمی وبا کے دوران مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق رائے ظاہر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے معاشی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو نئی جہت دینے کے پابند عہد ہونے کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نوجوان  نئی مہارتوں کوسیکھیں  اور انوویشن کی طاقت کا مظاہرہ کریں:  مودی

نوجوان نئی مہارتوں کوسیکھیں اور انوویشن کی طاقت کا مظاہرہ کریں: مودی

نئی دہلی، 15 جولائی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے نوجوانوں سے بدھ کو اپیل کی کہ وہ علم کے ساتھ ساتھ ہنر اور مہارت بھی سیکھیں اور کووڈ کے بعد دنیا کے سامنے ہندوستان کی انوویشن کی طاقت کو پیش کریں۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں پائلٹ : سرجے والا

بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں پائلٹ : سرجے والا

جے پور، 15 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ سچن پائلٹ اگر بی جے پی میں جانا نہیں چاہتے ہیں تو وہ ہریانہ میں دو ہوٹلوں میں ٹھہرے اپنے اراکین اسمبلی سمیت بی جے پی کے چنگل سے باہر نکلیں۔

...مزید دیکھیں
دسویں میں بھی لڑکیوں نے ماری بازی

دسویں میں بھی لڑکیوں نے ماری بازی

نئی دہلی ،15جون (یواین آئی) سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای )کی دسویں جماعت کے بورڈامتحانات میں ایک بار پھر لڑکیوں نے بازی مار لی ہے ۔

...مزید دیکھیں
ملک میں ایک دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 29،429 کیسز

ملک میں ایک دن میں کوروناوائرس کے ریکارڈ 29،429 کیسز

نئی دہلی ، 15 جولائی (یواین آئی) جان لیواکورونا وائرس کے یومیہ کیسزمیں اضافہ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 29 ہزار سے زیادہ نئے کیسزکی اطلاع ملی ہے جس کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 9.36 لاکھ کو عبور کر چکی ہےاور اسی مدت کے دوران ہی 20 ہزار سے زیادہ مریض صحت مند بھی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

ہندوستان -ای یودوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت کو بڑھائیں گے

15 Jul 2020 | 9:55 PM

نئی دہلی ، 15 جولائی ( یواین آئی) ہندوستان اور یوروپی یونین ( ای یو) نے کووڈ 19 وبا کے بعد معاشی کساد بازاری سے باہرآنے کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر اعلی سطح پر بات چیت کو تیز کرنے پر رضامندی ظاہر کی ۔

مادھوری دیکشت بنیں شاعرہ

مادھوری دیکشت بنیں شاعرہ

15 Jul 2020 | 5:44 PM

ممبئی، 15 جولائی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ مادھوری دیکشت شاعرہ بن گئی ہیں مادھوری دیکشت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ وہ اکثر اپنے فوٹو اور ویڈیو کے ذریعے شائقین کے رابطہ میں رہتی ہیں ۔انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فوٹوشیئر کیا ہے۔ یوں تو یہ فوٹو پرانا ہے لیکن مادھوری اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے شاعری کرتی دکھائی دیں‘‘۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image