image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 19:32 Hrs(IST)
International

مہارانی الیزابیتھ نے شہزادہ ہیری کو دولت مشترکہ ممالک کا سفیر مقرر کیا

مہارانی الیزابیتھ نے شہزادہ ہیری کو دولت مشترکہ ممالک کا سفیر مقرر کیا

لندن،16اپریل (رائٹر) برطانیہ کی مہارانی الیزابیتھ نے شہزادہ ہیری کو دولت مشترکہ ممالک کا نوجوان سفیر مقرر کیا ہے۔ شہزادہ ہیری نوجوان سفیر کے طورپر دولت مشترکہ ممالک میں نوجوانوں کی اپنے مسائل کے حل کے لئے دولت مشترکہ نیٹورک کا استعمال کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کریں گے۔
شہزادہ ہیری کی یہ تقرری لندن میں اس ہفتہ دولت مشترکہ ممالک کے سربراہان کی میٹنگ شروع ہونے کے بعد ہوئی ہے۔ اس سے برطانیہ کے نیٹورک کی ایسے وقت حوصلہ افزائی ہوگی جب برطانیہ یوروپی یونین سے الگ ہونے کے لئے بات چیت کررہا ہے۔
لندن میں واقع بکنگھم پیلیس نے بیان جاری کرکے کہاکہ دولت مشترکہ ممالک کی 2.4ارب کی آبادی میں 60فیصد لوگوں کی عمر 30برس سے کم ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری دولت مشترکہ ممالک کے نوجوان لیڈروں اور نوجوان لوگوں کے مابین نیٹورک بنانے اور انکی نسل کی سماجی، اقتصادی اور ماحولیاتی چیلنجوں سے نپٹنے کے لئے دولت مشترکہ ممالک کے مختلف پلیٹ فارم کا استعمال کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کریں گے۔
شہزادہ ہیری برطانوی تخت کے دعویداروں کی قطار میں پانچویں نمبر پر ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برس 19مئی کو امریکی اداکارہ میگھان مارکل سے شادی کی ہے ۔ برطانیہ کی مہارانی الیزابیتھ دولت مشترکہ ممالک کی سربراہ ہیں۔
رائٹر۔ م ع۔ 0915

خاص خبریں
کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی  توسیع

کیجریوال کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں یکم اپریل تک کی توسیع

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی عدالت نے دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پھنسے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حراست میں جمعرات کو یکم اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا    کے دوسرے مرحلے کی  88  سیٹوں کے  انتخابات کے لئے  کا نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا کے دوسرے مرحلے کی 88 سیٹوں کے انتخابات کے لئے کا نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 28 مارچ ( یو این آئی ) الیکشن کمیشن نے جمعرات کو لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
سی پی ڈبلیو ڈی  کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی  صدر  جمہوریہ سے ملاقات

سی پی ڈبلیو ڈی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرز کی صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی، 28 مارچ (یو اینن آئی) سینٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (سی پی ڈبلیو ڈی) (2022 اور 2023 بیچ) کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں کے ایک گروپ نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

کیجریوال کی وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی ۔

...مزید دیکھیں
کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

کتابوں کی اشاعت اور فروخت کے امکانات کی تلاش کے ساتھ اقدامات پر بھی توجہ ضروری: پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

نئی دہلی، 28مارچ (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں اردو کتابوں کی اشاعت و فروخت کی صورت حال کو بہتر کرنے اور اس حوالے سے نئے امکانات پر غورو خوض کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہندوستان بھر سے مرکزی و ریاستی جامعات کے شعبہ ہاے اردو کے صدور نے شرکت کی اور انھوں نے اپنی قیمتی رائیں اور تجاویز پیش کیں۔

...مزید دیکھیں
ایل سی اے ایم کے1 اے کی کامیاب پرواز

ایل سی اے ایم کے1 اے کی کامیاب پرواز

بنگلورو، 28 مارچ (یو این آئی) تیجس ایم کے 1 اے ایئر کرافٹ سیریز کے پہلے طیارے ایل اے 5033 نے جمعرات کو یہاں ایچ اے ایل کی فیسلٹی سے کامیابی کے ساتھ پرواز کی۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم کو روکنے میں ناکام: کانگریس

بی جے پی حکومت خواتین کے خلاف مظالم کو روکنے میں ناکام: کانگریس

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے دوران خواتین پر مظالم کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین کے خلاف جرائم کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔

...مزید دیکھیں

کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہ

27 Mar 2024 | 5:10 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش کی منڈی پارلیمانی سیٹ سے فلم اداکارہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کنگنا رناوت کے خلاف کانگریس لیڈر سپریا شرینیت کے سوشل میڈیا ہینڈل سے کیے گئے نازیبا ریمارکس کے سلسلے میں بدھ کو بی جے پی نے منڈی ضلع ہیڈکوارٹر میں کانگریس کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا اور شہر میں احتجاجی ریلی نکالی۔

...مزید دیکھیں

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image