image
Thursday, Sep 19 2019 | Time 14:19 Hrs(IST)
  • سریندر ناگر اور سنجے سیٹھ نے راجیہ سبھا کی رکنیت کاحلف لیا
  • افغانستان میں فضائی حملے میں 30کی موت،45زخمی
  • کشمیر میں ہڑتال 46 ویں دن میں داخل، معمولات زندگی متاثر
  • کشمیر: پبلک ٹرانسپورٹ سے جڑے افراد بے تحاشا مالی نقصان سے دوچار
  • نرمیتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر ماہرین نے سوال اٹھائے
  • جادو کے شبہ میں ایک شخص کو مارپیٹ کرکے ہلاک کردیا گیا
  • سرکاری محکمہ جات کا گورنر تلنگانہ کی جانب سے جائزہ اجلاس۔وزرا چوکس
  • سی پی آئی۔ماوسٹ 21اکتوبر تا 8اکتوبر اپنا 15واں یوم تاسیس منائیں گے
  • سری سیلم کوڑی گٹوبجلی کی تیاری کے مرکز میں کل شب آگ لگنے کا واقعہ
  • کار چلانے کے دوران سیلفی کے کوشش۔سڑک حادثہ میں پانچ افراد زخمی
  • تلنگانہ میں پولیس کو ہفتہ واری چھٹی پر جلد فیصلہ،سنگارینی کالریز ملازمین کی آمدنی کے حصہ میں اضافہ کا بھی اعلان:وزیراعلی
Entertainment

سڑک 2 کے لئے نروس ہوں : عالیہ بھٹ

سڑک 2 کے لئے نروس ہوں : عالیہ بھٹ

ممبئی، 19 مئی (یواین آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم سڑک 2 کے لئےنروس ہیں۔

عالیہ بھٹ نے فلم 'سڑک 2' کی شوٹنگ شروع کر دی ہے۔
عالیہ نے سوشل میڈیا پر ایک خاص تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے جذباتی پیغام بھی لکھا۔
اس میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے والد مہیش بھٹ کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے میں کافی نروس ہیں ۔

عالیہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں 'سڑک 2' کی شوٹنگ کے پہلے سین کا كلپ دکھائی دے رہا ہے۔
تصویر کے ساتھ عالیہ نے لکھا، "یہ جو كلیپ پکڑے ہوئے ہیں وہ میرے والد اورمیرے ڈائریکٹر بھی ہیں۔
" انہوں نے یہ پوچھے جانے پر کہ آگے شوٹنگ شروع ہونے پر انہیں کیسا محسوس ہو رہا ہے، انہوں نے کہا، "سچ بتاؤں تو میں کافی نروس ہوں. "۔

عالیہ نے لکھا، "مجھے چھوٹے چوہے جیسا محسوس ہو رہا ہے جو خوبصورت ،بڑےاور جذباتی پہاڑ پر چڑھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
مجھے امید ہے کہ میں چوٹی پر پہنچ جاوں گی اور اگر گر جاؤں تو پھر سے کھڑی ہو جاؤں گی۔
چڑھنا مشکل کام ہے لیکن میں نے جو بھی دیکھا ہے یا سنا ہے اس سے مجھے پتہ ہے کہ ہر قدم ضائع نہیں جاتا۔
"
'سڑک 2' میں عالیہ بھٹ کے ساتھ ہی آدتیہ رائے کپور، سنجے دت اور پوجا بھٹ لیڈ رول میں ہیں۔

یواین آئی۔
م س

لفظ

لفظ ’کے‘ سے فلم بنانا خوش قسمتی سمجھتے ہیں راکیش روشن

چھ ستمبر سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں راکیش روشن کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جو اپنی تخلیق کردہ فلموں سے کئی دہائیوں سے بھی زائد عرصہ سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں ۔

اپنے

اپنے وقت کی ایک باکمال اداکارہ رہیں سادھنا

(2 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، یکم ستمبر۔

فلمی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

(27اگست برسی کے موقع پر)
ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

اپنی

اپنی آواز سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے مکیش اداکار بننا چاہتے تھے

(27اگست برسی کے موقع پر)
ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) پلے بیک گلوکاری سے تقریباً 3 دہائیوں تک اپنی آواز سے سامعین کو اپنا دیوانہ بنانے والے مکیش دراصل ہندی فلموں میں ایک اداکار کے طور پر اپنی شناخت بنانا چاہتے تھے۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی،16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان آج 47 برس کے ہوگئے۔

ناظرین

ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنانے والی ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہےجنہوں نے نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنائی۔

ایکشن

ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں شاہ رخ خان

ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ایکشن فلموںمیں کام کرنا چاہتے ہیں۔

روپ

روپ کی رانی اداکاری کی ملکہ سری دیوی

13اگست سالگرہ کے موقع پر
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی)بالی وڈ کی سپراسٹار اداکارہ سری دیوی کا اصل نام سری یمّا ینگر تھا۔

سنجے

سنجے دت ہندی فلموں کے لیجینڈ اداکار

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی 29 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں سنجے دت کا نام ان چنندہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے تقریبا تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔

ٹائگر

ٹائگر شراف کی باغی۔3میں ورلڈ کلاس ایکشن ہوگا

ممبئی، 29جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائگر شراف کی آنے والی فلم باغی۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

image