image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 13:51 Hrs(IST)
Entertainment » Music

بيونسے کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں اے آر رحمان

بيونسے کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں اے آر رحمان

ممبئی 29 مئی (یواین آئی) آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والے گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان، ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ بيونسے کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
رحمان نے جہاں بيونسے کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے تو وہیں انہوں نے دنیا کے مقبول گلوکاروں میں شمار جسٹن بائبر کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جسٹن بائبر کو فی الحال اکیلا چھوڑ دینا چاہئے۔
رحمان نے بيونسے اور جمی اوئنگ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی دونوں کے ساتھ ایک ایلبم پر کام کرنے والے ہیں۔
یواین آئی۔
م س

image