image
Wednesday, Jan 27 2021 | Time 19:45 Hrs(IST)
  • کسان تحریک سمت سے بھٹکی، لال قلعہ کا واقعہ قابل مذمت:کھٹر
  • اہورا ریسنگ کی انوشریا نے نیشنل ریسنگ کا دوہرا خطاب جیتا
  • لال قلعہ پر تشدد ملک کی توہین: امرندر
  • فواد عالم کی سنچری سے پاکستان کو برتری حاصل
  • یوپی میں 12 لاکھ اسمارٹ میٹر ہٹانے کا مطالبہ
  • آئی پی ایل نیلامی میں شامل ہونے سے پہلے مالکوں کے لئے کورونا ٹسٹ ضروری
  • مشہور نقاد اور محقق پروفیسر حنیف کیفی کا انتقال
  • طنزومزاح کے ممتاز شاعر زبیرالحسن غافل کا انتقال، آبائی گاوں میں تدفین، مشتاق احمد نوری اور حقانی القاسمی کا اظہار رنج وغم
  • وزیر اعلی نے کسانوں سے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کی
  • بی جے پی کے ریاستی ترجمان کو بدمعاشوں نے ماری گولی ، حالت نازک
  • یوم جمہوریہ پر تشدد کے لیے امت شاہ ذمہ دار: کانگریس
  • یوپی میں 12لاکھ اسمارٹ میٹر ہٹانے کی مانگ
  • باغپت میں سوتے ہوئے نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
  • برف میں پھنسے دہلی سے آئے ہوئے تین سیاح بچائے گئے
National

زرعی اصلاحالات قوانین کی واپسی تک تحریک جاری رہے گی

زرعی اصلاحالات قوانین کی واپسی تک تحریک جاری رہے گی

نئی دہلی، 30نومبر(یو این آئی)آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈی نیشن کمیٹی نے زرعی اصلاحالات قوانین واپس لئے جانے تک تحریک جاری رکھنے کا پیر کو اعلان کیا کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لیڈر یوگیندر یادو اور گرنام سنگھ نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ کسی شرط کے ساتھ حکومت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ کسان تحریک پر پورے ملک میں برم پھیلایا گیا جس کا اب انکشاف ہوگیا ہے۔
کسان لیڈروں نے کہاکہ پہلے یہ کہا گیا کہ زرعی اصلاحات قوانین کی بچولئے مخالفت کررہے ہیں جبکہ یہ مکمل طورپر غلط ثابت ہوگیا ہے۔ کسانوں کو ورغلائے جانے کی بات کہی گئی جبکہ بچے بچے کو زرعی اصلاحات قوانین کی معلومات ہے۔
جاری یوا ین ائی۔ م ع۔1815

خاص خبریں
ناریل کے ایم ایس پی میں اضافہ

ناریل کے ایم ایس پی میں اضافہ

نئی دہلی, 27 جنوری (یو این آئی) حکومت نے جنوبی ہندوستان کی مرکزی پیداوار ناریل (ملنگ) کی کم از کم سہارا قیمت (ایم ایس پی) میں 375 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا ہے اور اسے سال 2020-21 کے لئے 10335 روپے قرار دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

راہل کا باپو کے قول کے ساتھ مودی کو منکسر رہنے کا مشورہ

نئی دہلی ، 27 جنوری (یو این آئی) سابق کانگریسی صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر ، انہیں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے ایک مثال کے ساتھ منکسر رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے مطالبے پر توجہ دیں اور کسان مخالف زراعت کے تینوں قوانین واپس لیں انہوں نے عاجزی کے بارے میں باپو کے ایک اقتباس بھی پوسٹ کیا ہے کہ عاجز رہ کر سب کچھ جیتا جاسکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

لال قلعے کے واقعہ کی جانچ ہو: ٹکیت

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے لال قلعہ کمپلکس میں کل لوگوں کے داخلے اور مذہبی جھنڈا لہرائے جانے کے واقعہ کی جانچ کرانے کی مانگ کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں 22 ایف آئی آر درج

ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں 22 ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) دہلی پولیس نے ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں مختلف تھانوں میں 22 ایف آئی آر درج کرکے ایک سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سوربھ گنگولی کی حالت مستحکم ۔ابھی اپولو اسپتال میں ہی رہیں گے

سوربھ گنگولی کی حالت مستحکم ۔ابھی اپولو اسپتال میں ہی رہیں گے

کلکتہ 27 جنوری(یواین آئی)بی سی سی آئی کے چیئرمین و سابق کپتان سوربھ گنگولی کو ایک بار پھر سینے میں درد کی شکایت کے بعد اپولو میں داخل کرادیا گیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
ملک میں  کورونا وائرس کے یومیہ  کیسز گھٹ کر  12،689 رہ گئے

ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے

نئی دہلی،27 جنوری ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں نشب و فراز کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یومیہ کیسز گھٹ کر 12،689 رہ گئے ، جبکہ نئے کیسز کے مقابلہ میں اس وبا کو مات دینے والوں کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

سری نگر، 27 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے شمسی پورہ علاقے میں بدھ کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
جان  ابراہم  کی فلم  ’ستیہ میو جیتے۔ 2‘ عید  پر ہوگی ریلیز

جان ابراہم کی فلم ’ستیہ میو جیتے۔ 2‘ عید پر ہوگی ریلیز

26 Jan 2021 | 4:58 PM

ممبئی ، 26 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم کی فلم ’ستیہ میو جیتے ۔2‘ عید کے موقع پر ریلیز ہوگی جان ابراہم جلد ہی فلم ’ستیہ میو جیتے 2‘ میں نظر آئیں گے۔اس درمیان فلم کے ریلیزہونے کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جان ابراہم نے سوشل میڈیا پر ملک کا پرچم لئےاپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سفید رنگ کے کرتے کے ساتھ سفید پگڑی بھی باندھی ہوئی ہے۔ جان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’تن من دھن سے بڑھ کر جن گن من۔ ستیہ میو جیتے۔ 2 کی ٹیم کی جانب سے یوم جمہوریہ کی مبارکباد۔ عید 14 مئی کو ملاقات ہوگی‘‘۔

کسان تحریک سمت سے بھٹکی، لال قلعہ کا واقعہ قابل مذمت:کھٹر

27 Jan 2021 | 7:38 PM

چندی گڑھ، 27 جنوری (یو این آئی) ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر نے دہلی میں خاص طورپر لال قلعہ پر ہوئے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسان تحریک اب اس کے لیڈروں کے کنٹرول سے باہر ہونے کے ساتھ ہی اپنی سمت سے بھٹک سے چکی ہے۔

image