image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 10:19 Hrs(IST)
Entertainment » ERegional

اتر پردیش میں اب ہر سال فلم فیسٹیول کا انعقاد

اتر پردیش میں اب ہر سال فلم فیسٹیول کا انعقاد

لکھنؤ، 10 دسمبر (یو این آئی) اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے فلم انڈسٹری کی ترقی اور فلموں کو مقبول بنانے کے لئے اب ہر سال ریاست میں فلم فیسٹیول کا انعقاد کرایا جائے گا۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ یہ قدم فلم سازوں اور فنکاروں کو صوبے میں فلم بنانے کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
ساتھ ہی، اس کا مقصد اعلی درجے کی قومی اور بین الاقوامی فلموں تک عوام الناس کی آسان پہنچ بنانے کے لئے بامعنی کوشش کرنا بھی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس سے صوبے میں صحت مند سنیما ثقافت کو فروغ حاصل ہوگا اور فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے ایک وسیع بنیاد تیار ہوگا۔
جاری۔
یو این آئی۔
س ا۔
1200

image