image
Friday, Apr 19 2024 | Time 10:18 Hrs(IST)
National

سائنس و تکنالوجی کی ترقی ، معاشی، سیاسی نظام اور تجارت میں تبدیلی کی وجہ سے نت نئے مسائل کا سامنا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

سائنس و تکنالوجی کی ترقی ، معاشی، سیاسی نظام اور تجارت میں تبدیلی کی وجہ سے نت نئے مسائل کا سامنا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

نئی دہلی، 14نومبر (یو این آئی) صنعتی انقلاب کے بعدپیش آنے والے نئے مسائل کا قرآن و حدیث کی روشنی میں حل کرنے پر زور دیتے ہوئے اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے سکریٹری جنرل اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہاکہ سائنس و تکنالوجی کی ترقی ، معاشی، سیاسی نظام اور طریقہ کاروبار میں تبدیلی کی وجہ سے نت نئے مسائل کا سامنا ہے جن کا شرعی حل ضروری ہے.
فقہی سیمینار سے متعلق آج یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلام میں پیش آنے والے نئت نئے مسائل کے لئے شریعت نے رہنمائی کی ہے ۔اس میں ایک انفرادی اجتہاد ہے جو بعض مفتیاں کرام فتاوی کی شکل میں دیتے ہیں اور دوسرا اجتماعی اجتہاد ہے جہاں علماء جس میں تفقہ اور خدا ترسی وغیرہ ہو، جمع ہوتے ہیں اورشریعت کی روشنی میں حل تلاش کرتے ہیں۔
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جو فقہ میں مہارت رکھتے ہیں،نے کہاکہ اجتہادکا ثبوت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے بھی ملتا ہے اور اسی طریقے کو حضرت امام اعظم ابو حنیفہ نے بھی اپنایا، اس وقت بعض سائنسی مسائل کا حل علمائے کرام سرجوڑ تلاش کر نے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ فقہ اکیڈمی صنعتی انقلاب، سائنس تکنالوجی کی وجہ سے پیش آنے والے نئے مسائل پر اب تک 26سیمینار کرچکی ہے۔
انہوں نے کہاکہ سائنس تکنالوجی کی ترقی کے نتیجے میں نئے مسائل بہت تیزی سے پیدا ہورہے ہیں جس کا حل براہ راست شریعت میں نظر نہیں آتا۔ اس طرح کے مسائل کا حل اسلامک فقہ اکیڈمی نے تلاش کیا ہے۔ 25,26,27نومبر کو ممبئی میں ہونے والے سہ روزہ سیمینار میں اس طرح کے مسائل کا حل شریعت کی روشنی میں تلاش کیا جائے گا۔
جاری۔یو این آئی۔ ع ا۔ ج ا۔م الف

خاص خبریں
لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

لوک سبھا کے پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ شروع

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 پارلیمانی نشستوں کے لیے جمعہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

مغربی تریپورہ لوک سبھا سیٹ پر ووٹنگ شروع

اگرتلہ، 19 اپریل (یو این آئی) مغربی تریپورہ پارلیمانی حلقہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

ایٹا نگر، 19 اپریل (یو این آئی) اروناچل پردیش میں 18ویں لوک سبھا اور 11ویں ریاستی اسمبلی کے بیک وقت ہونے والے انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کو ووٹنگ شروع ہوئی۔

...مزید دیکھیں
منی پور کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

منی پور کی دو لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

امپھال، 19 اپریل (یو این آئی) منی پور کی اندرونی اور بیرونی پارلیمانی نشستوں کے لیے جمعہ کو ووٹنگ شروع ہوگئی، جہاں عام انتخابات سے قبل کئی مہینوں سے نسلی تشدد دیکھنے میں آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بہار میں لوک سبھا کے پہلے مرحلے کی چار سیٹوں پر ووٹنگ شروع

بہار میں لوک سبھا کے پہلے مرحلے کی چار سیٹوں پر ووٹنگ شروع

پٹنہ، 19 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں بہار کے چار پارلیمانی حلقوں گیا ( محفوظ)، اورنگ آباد، نوادہ اور جموئی (محفوظ) میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جمعہ کی صبح 7 بجے ووٹنگ شروع ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹنگ کرنے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
اننت ناگ میں 7 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں 7 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 19 اپریل (یو این آئی) منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں الگ الگ کارروائیوں کے دوارن 7 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 8:32 AM

(20 اپریل برسی کے موقع پر ..)ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے۔

اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

اروناچل میں لوک سبھا اور اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

19 Apr 2024 | 10:18 AM

ایٹا نگر، 19 اپریل (یو این آئی) اروناچل پردیش میں 18ویں لوک سبھا اور 11ویں ریاستی اسمبلی کے بیک وقت ہونے والے انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی کے درمیان جمعہ کو ووٹنگ شروع ہوئی۔ مرکزی وزیر کرن رجیجو دوسری بار اروناچل ویسٹ سے انتخابی میدان میں اترے ہیں۔

گورنر نے شمالی بنگال کا دورہ منسوخ کردیا

18 Apr 2024 | 5:35 PM

کلکتہ 18اپریل (یواین آئی) ترنمول کانگریس کی شکایت اور الیکشن کمیشن سے ایک اور درخواست کے بعد گورنر سی وی آنند بوس نے انتخابات سے ایک دن قبل علی پور دوار کا دورہ کرنے کے اپنے فیصلہ کو تبدیل کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
image