image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:38 Hrs(IST)
Sports

امریکی فٹ بال ٹیم 2008 کے بعد پہلی بار اولمپکس میں پہنچی

امریکی فٹ بال ٹیم 2008 کے بعد پہلی بار اولمپکس میں پہنچی

سان پیڈرو سولا، 2 جولائی (یو این آئی) امریکی مردوں کی فٹ بال ٹیم نے 2008 کے بعد پہلی بار کونکاکاف مردوں کی انڈر 20 چیمپئن شپ (سی ایم یو 20) کے سیمی فائنل میں ہونڈوراس کو شکست دے کر اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا۔

جمعہ کی رات سان پیڈرو سولا کے ایسٹاڈیو مورازان میں ہونے والے میچ میں امریکہ نے ہونڈوراس کو تین۔
صفر سے شکست دی۔

image