image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:42 Hrs(IST)
Sports

رونالڈو کے چار گول ،پرتگال نے لتھووینیا کو 1۔5سے ہرایا

رونالڈو کے چار گول ،پرتگال نے  لتھووینیا  کو 1۔5سے ہرایا

ولنیس ، 11 ستمبر (یواین آئی) کرسٹیانو رونالڈو کے زبردست چار گول کی بدولت یورو 2016 کے چیمپئن پرتگال نے لتھووینیا کو یورو 2020کوالیفائنگ گروپ بی مقابلہ میں 1۔
5سے شکست دے دی۔

رونالڈو نے میچ کے ساتویں منٹ میں اپنا پہلا گول پنالٹی پر کیا ، تاہم ، 28 ویں منٹ میں وائٹوٹس اینڈریوسکے وسیئس نے 28ویں منٹ میں میزبان ٹیم کے لیے گول کرکے اسکور کو 1-1 سے برابر کردیا۔

image