image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 15:20 Hrs(IST)
Sports » Football

ہم فٹ بال کے سنہری دور سے گزر رہے ہیں: گوئل

ہم فٹ بال کے سنہری دور سے گزر رہے ہیں: گوئل
Goel

نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل وجے گوئل نے ہندوستانی فٹ بال ٹیم کو فروری 1996 کے بعد سے اس کی سب سے بہترین رینکنگ حاصل کرنے کے لئے مبارک باد دی ہے۔
ہندستانی ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 96 ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے اور وہ ایشیا کی درجہ بندی میں 12 ویں مقام پر برقرار ہے۔
ہندستان کی سب سے بہترین رینکنگ فروری 1996 میں 94 تھی۔

image