image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 10:48 Hrs(IST)
Sports

گارسیا اور سوسائراج نے اے ٹی کے کو شکست سے بچایا

گارسیا اور سوسائراج نے اے ٹی کے کو شکست سے بچایا

بنگلور، 23 فروری (یو این آئی )آئی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں اے ایف سی بنگلور کے خلاف میچ کے 85 ویں منٹ تک 0-2 سے پچھڑنے کے باوجود اے ٹی کے نے آخری چار منٹ میں دو گول کرتے ہوئے یہ مقابلہ 2-2 سے ڈرا کرا لیا ۔
یہ میچ دو چمپئن ٹیموں کے درمیان تھا۔
دو بار کی چمپئن اے ٹی کے ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے چھٹے سیزن کا اپنا آخری لیگ میچ کھیلنے ہفتہ کو شری كاتروا اسٹیڈیم پہنچی تھی۔

image