Sports » FootballPosted at: Feb 22 2018 5:06PM اوچے کی بدولت دہلی نے گوا کو شکست دی
فاتوردا، 22 فروری (یو این آئی) ایف سی گوا کو ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے چوتھے سیزن کے پلےآف میں جانے کے لئے ہر حال میں دہلی ڈايناموز کو ہرانا تھا لیکن بدھ کی رات کھیلے گئے میچ میں 81 ویں منٹ تک برتری حاصل کرنے کے باوجود میزبان ٹیم کو دہلی کے ساتھ پوائنٹس شئیر کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
1۔
1کی برابری پر ختم ہوئے اس میچ نے گوا کا کام خراب کیا ہے۔