image
Friday, Mar 29 2024 | Time 18:06 Hrs(IST)
Sports » Football

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک سے ریال میڈرڈ ٹاپ پر

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک سے ریال میڈرڈ ٹاپ پر
Ronaldo

میڈرڈ، 30 اکتوبر (یواین آئی) اسٹار فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو کے شاندار تین گولوں سے اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے ایلویس کو چار۔
ایک سےشکست دے کر لا لیگا لیگ میں چوٹی کا مقام حاصل کر لیا۔
ہفتہ کو ہونے والے میچ میں ایلویس کی طرف سے پہلا گول اس وقت دیکھنے کو ملا جب اس کے فارورڈ ڈیورسن نے مقابلے کے ساتویں منٹ میں گول کرکے اسکور ایک۔

image