image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 03:42 Hrs(IST)
Sports » Football

میسی نہ دوست، نہ دشمن: رونالڈو

میسی نہ دوست، نہ دشمن: رونالڈو
Ronaldo

پیرس، 29 اکتوبر (یواین آئی) پرتگال کے اسٹار اسٹرائیکر اور اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے لئے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونیل میسی نہ تو ان کے دوست ہیں اور نہ ہی دشمن۔
رونالڈو نے کہا، "ہم دونوں ایک دوسرے کا کافی احترام کرتے ہیں۔
میڈیا کو ایسی خبریں پسند ہیں، جیسے ہم دونوں میں کوئی گہری دشمنی ہو، لیکن ایسا نہیں ہے۔

image