image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 16:16 Hrs(IST)
Sports » Football

دہلی میں پہلی بار انڈر 17 کھیلو انڈیا گرلز فٹ بال لیگ

دہلی میں پہلی بار انڈر 17 کھیلو انڈیا گرلز فٹ بال لیگ

نئی دہلی ، 11 جنوری (یو این آئی) دہلی نے ہفتہ کو یہاں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں انڈر 17 کھیلو انڈیا گرلز فٹ بال لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز کیا۔

لیگ کھیلو انڈیا اور آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کے مشترکہ زیراہتمام منعقد کی جارہی ہے ۔
8 کلبوں نے اپنی ٹیم کو پہلے مرحلے کے لئے میدان میں اتارا ہے جہاں لیگ میں 56 میچ کھیلے جائیں گے۔

image