image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 03:51 Hrs(IST)
Sports

ہندستانی لڑکیاں سیف انڈر۔15چیمپئن بنیں

ہندستانی لڑکیاں سیف انڈر۔15چیمپئن بنیں

تھمفو (بھوٹان)،18اگست (یو این آئی) ہندستان کی انڈر۔
15 لڑکیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنیچر کو گزشتہ چیمپئن بنگلہ دیش کو 0-1سے شکست دیکر سیف انڈر ۔
15فٹبال چیمپئن شپ کا خطاب جیت لیا۔

image