image
Tuesday, Apr 16 2024 | Time 16:16 Hrs(IST)
National

مودی نعرے گڑھنے ، خودکی تشہیر کرنے میں اول ، کام میں فیل : راہل

مودی نعرے گڑھنے ، خودکی تشہیر کرنے میں اول ، کام میں فیل : راہل

نئی دہلی،26مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے پورے ملک میں قومی جمہوری اتحاد حکومت کی چار سال کی کامیابیوں کا ڈھنڈورا پیٹنے کے درمیان کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی نعرے گڑھنے اور خودکی تشہیر کرنے میں اول ہے لیکن زراعت، روزگار، ایندھن کی قیمتوں اور خارجہ پالیسی جیسے محاذوں پر مکمل طورپر فیل رہی ہے۔
مسٹر گاندھی نے آج ٹوئٹر پر وزیراعظم نریندر مودی اور انکی حکومت کا ’رپورٹ کارڈ‘ پیش کرتے ہوئے انہیں ’یوگا‘کے محاذپر تھوڑی اچھی بتاتے ہوئے ’بی ‘ گریڈ دیا ہے۔
وقت وقت پر سوشل میڈیا پر مسٹر مودی کے ساتھ سوال جواب کرنے والے مسٹر گاندھی نے اسکول ٹیچر کی طرز پر وزیراعظم کی خارجہ پالیسی، زراعت اور ایندھن کی قیمتوں وغیرہ موضوعات پر گریڈد ےئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نعرے گڑھنے اور خودکی تشہیر اور یوگ جیسی سرگرمیوں میں اچھے ہیں۔
جاری یو این آئی ۔ م ع۔ 1615

خاص خبریں
اپوزیشن کو آئین کو 'سیاسی ہتھیار' کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے: مودی

اپوزیشن کو آئین کو 'سیاسی ہتھیار' کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے: مودی

گیا، 16 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپوزیشن جماعتوں کو آئین کو 'سیاسی ہتھیار' کے طور پر استعمال کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسے کوئی نہیں بدل سکتا، خود ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر بھی نہیں بدل سکتے ہیں  انڈیا الائنس عوام کو گمراہ کر رہے ہیں کہ اگر لوک سبھا انتخابات کے بعد بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو آئین کو بدل دیا جائے گا گیا میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار جیتن رام مانجھی اور اورنگ آباد سے انتخاب لڑ رہے سشیل کمار سنگھ کے حق میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیاں آئین کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔

...مزید دیکھیں
نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کشمیری نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق تھمانے کے ذمہ دار ہیں: امیت شاہ

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کشمیری نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق تھمانے کے ذمہ دار ہیں: امیت شاہ

جموں، 16 اپریل (یو این آئی) وزیر داخلہ امیت شاہ نے کشمیر کے لوگوں کو نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس کو ووٹ نہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹیاں لوگوں کے لئے نہیں بلکہ اپنے اولاد کے لئے کام کر رہی ہیں انہوں کا الزام ہے کہ یہی پارٹیاں جموں وکشمیر میں جعلی انکائونٹر کرانے اور نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق تھمانے کے ذمہ دار ہیں موصوف وزیر داخلہ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جموں کے پلوار علاقے میں ایک بھاری عوامی ریلی سے خطاب کرنے کے دوران کیا۔

...مزید دیکھیں
حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج پھر مودی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم پر تنقید کرتے ہوئے اسے فوجیوں کی توہین قرار دیا اور کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کردیا جائے گا مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا”اگنی پتھ اسکیم ہندوستانی فوج اور ان بہادر نوجوانوں کی توہین ہے جو ملک کی حفاظت کا خواب دیکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے بابا رام دیو، بال کرشنا کو اشتہار دے کر معافی مانگنے کی ہدایت دی

سپریم کورٹ نے بابا رام دیو، بال کرشنا کو اشتہار دے کر معافی مانگنے کی ہدایت دی

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مختلف بیماریوں کے علاج سے متعلق پتنجلی آیوروید کے 'گمراہ کن' اشتہارات اور ایلوپیتھک ادویات کے خلاف بیان دینے سے متعلق توہین عدالت کے معاملے میں منگل کو یوگا گرو بابا رام دیو کے معاملے کی سماعت کی عدالت میں پیش ہونے والے بابا رام دیو کے شاگرد اور پتنجلی آیوروید کے منیجنگ ڈائریکٹر آچاریہ بالکرشن کے غیر مشروط معافی کی درخواست کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایک ہفتے کے اندر اشتہار کے ذریعے معافی نامہ شائع کرنے کی ہدایت دی ۔

...مزید دیکھیں
منتخب وزیر اعلیٰ کے ساتھ جیل میں دہشت گردوں جیسا سلوک کیا  جارہا ہے : سنجے سنگھ

منتخب وزیر اعلیٰ کے ساتھ جیل میں دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے : سنجے سنگھ

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے منگل کو کہا کہ دہلی کے لوگوں کے پسندیدہ وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ جیل میں دہشت گرد جیسا سلوک کیا جا رہا ہے اور اس سے دکھی ہو کر انہوں نے ملک کے عوام کو پیغام دیکر کہا ہے کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں آپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا 'مسٹر کیجریوال نے دہلی اور ملک کے لوگوں کے لیے بیٹے اور بھائی کی طرح کام کیا ہے ۔

...مزید دیکھیں
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تمام شرائط مسترد کر دیں

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تمام شرائط مسترد کر دیں

غزہ، 16 اپریل (یو این آئی/اسپوتنک) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس نے یرغمالیوں کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز کی تمام شرائط کو مسترد کر دیا ہے، جس سے اس معاہدے کے تحت اسرائیل کی طرف سے رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے ٹائمز آف اسرائیل اخبار نے منگل کو ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کی 12ویں فہرست جاری، سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان

بی جے پی کی 12ویں فہرست جاری، سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج لوک سبھا انتخابات کی 12ویں فہرست میں اتر پردیش، پنجاب، مہاراشٹر اور مغربی بنگال کی سات نشستوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

...مزید دیکھیں
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تمام شرائط مسترد کر دیں

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی تمام شرائط مسترد کر دیں

16 Apr 2024 | 3:44 PM

غزہ، 16 اپریل (یو این آئی/اسپوتنک) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس نے یرغمالیوں کے معاہدے کی تازہ ترین تجویز کی تمام شرائط کو مسترد کر دیا ہے، جس سے اس معاہدے کے تحت اسرائیل کی طرف سے رہا کیے جانے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے ٹائمز آف اسرائیل اخبار نے منگل کو ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ مزید برآں، حماس کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے حصے کے طور پر صرف 20 یرغمالیوں (50 سال سے زائد عمر کے خواتین اور مرد) کو رہا کیا جانا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ حماس نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ اسرائیل یرغمالیوں کو رہا کرنے سے پہلے چھ ہفتے کی جنگ بندی پر رضامند ہو۔

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

حکومت بنتے ہی اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کریں گے: راہل

16 Apr 2024 | 3:48 PM

نئی دہلی، 16 اپریل (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج پھر مودی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم پر تنقید کرتے ہوئے اسے فوجیوں کی توہین قرار دیا اور کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کردیا جائے گا۔

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔

...مزید دیکھیں

چھندواڑہ: ناتھ کے سامنے ٹوٹتے ہوئے قلعے کو بچانے کا چیلنج، بی جے پی کی '29واں کمل' حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش

16 Apr 2024 | 4:12 PM

چھندواڑہ، 16 اپریل (یواین آئی) مدھیہ پردیش کی سب سے ہائی پروفائل سیٹوں میں شامل چھندواڑہ اس باریوں تو متعدد وجوہات سے خبروں میں ہے، لیکن سابق وزیر اعلی کمل ناتھ کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے اپنے اس 'قلعے' کو بچانے کا چیلنج اوربھارتیہ جنتا پارٹی کے اس پارلیمانی حلقے کے طورپر '29واں' کمل حاصل کرنے کی ہر ممکن کوششوں نے اسے پوری ریاست میں سب سے زیادہ زیر بحث بنا دیا ہے۔

image