image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 21:50 Hrs(IST)
Sports » Football

آئس لینڈ کو روند کر فرانس سیمی فائنل میں، جرمنی سے مقابلہ

آئس لینڈ کو روند کر فرانس سیمی فائنل میں، جرمنی سے مقابلہ

پیرس، 4 جولائی (یواین آئی) اولیور جیرو کے دو شاندار گول کی بدولت میزبان فرانس نے یکطرفہ مقابلے میں آئس لینڈ کو 2۔
5 سے روند کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرلی ہے جہاں ٹیم کا سامنا عالمی چمپئن جرمنی کی ٹیم سے ہوگا۔
فرانس میں جاری فٹبال یوروکپ کے چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل اتوار کی شام پیرس کے مشہور فٹبال اسٹیڈیم ’سٹڈ ڈے فرانس‘ میں کھیلا گیا جہاں سٹیڈیم کچھا کچھا بھر ہوا تھا۔

image