image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 09:36 Hrs(IST)
Sports » IPL

پلےآف میں جگہ یقینی بنانےکے لئے اترے گی حیدرآباد

پلےآف میں جگہ یقینی بنانےکے لئے اترے گی حیدرآباد

رائے پور، 19 مئی (یو این آئی) آئی پی ایل نو میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم جمعہ کو یہاں دہلی ڈیئر ڈیولس کے خلاف جیت کے ساتھ پلےآف میں اپنا مقام یقینی بنانے کے لیے اترے گی۔
حیدرآباد کی ٹیم نے اپنے گزشتہ مقابلے میں کنگز الیون پنجاب کو سات وکٹ سے شکست دے کر آٹھویں جیت حاصل تھی اور وہ 12 میچوں میں سب سے زیادہ 16 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔
حیدرآباد کی ٹیم کا دعوی پلےآف کیلئے کافی مضبوط ہے اور دہلی کے خلاف جیت اس بات کو یقینی کر دے گی۔

image