image
Thursday, Apr 18 2024 | Time 13:28 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

بہتر اسکرپٹ کے ساتھ کاجول کے ساتھ کام کریں گے اجے

بہتر اسکرپٹ  کے ساتھ کاجول کے ساتھ کام کریں گے  اجے

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ اچھی اسکرپٹ ملنے پر ہی وہ اپنی بیوی اور اداکار کاجول کے ساتھ کام کریں گے۔

اجے اور کاجول نے عشق، راجو چاچا، پیار تو ہونا ہی تھا، یو می اور ہم جیسی کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
اجے دیوگن اور کاجول کی سپرہٹ جوڑی کو ناظرین ایک مرتبہ پھر دیکھنا چاہتے ہیں۔

اجےنے کہا جب بھی ہمیں کوئی کہانی اچھی ملے گی ہم ایک ساتھ ضرور کام کریں گے۔

اجے نے کام اور نجی زندگی کے درمیان توازن کے بارے میں کہا میں اپنے کام اور خاندان کو بہت اچھی طرح سے متوازن رکھتا ہوں۔
میں اپنے بچوں کے ساتھ بہت وقت گزارتا ہوں۔

یو این آئی ۔
ایم جے۔

image