image
Friday, Mar 29 2024 | Time 03:37 Hrs(IST)
Entertainment

اکشے کمار فلم ’منگل مشن‘ کے لئے پرجوش ہیں

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم ’مشن منگل‘ کےلئے بےحد پرجوش ہیں۔

اکشے کمار،آربالکی کے ساتھ مل کر فلم ’مشن منگل‘بنا رہے ہیں۔
وہ اس فلم کےلئے بے حد پرجوش ہیں۔
فلم میں پانچ اداکارائیں بھی ہوں گی۔
ان میں ودیا بالن،تاپسی پنو،کریتی کلہری،نتیا مینن اور سوناکشی سنہا اہم کردار ادا کریں گی۔
اکشے سے جب پوچھا گیا کہ اتنی ساری اداکاراؤں والی فلم میں کام کیوں کرہے ہیں تو انہوں نے کہا،’’ اس فلم کی اسکرپٹ کی ڈیمانڈ یہی ہے کہ اس میں اداکارائیں ہی ہیرو ہوں۔
میں بھلے ہی اس فلم کو پروڈیوز کررہا ہوں۔
لیکن اس فلم میں جتنا مجھے نظر آنا ہے ،اتنا ہی میں نظرآؤں گا۔
مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ ان سب اداکاراؤں نے مجھے ایک بار بھی منع نہیں کیا۔
سب بڑے نام ہیں لیکن انہیں اس بات کی فکر نہیں ہے کہ میں یہ فلم کیوں کروں،کس کا کیا رول ہے۔
ان کا یہ نظریہ مجھے بہت پسند آیا ہے۔
‘‘
اکشے نے کہا،’’مجھے نہیں لگتا کہ کبھی ایسے پانچ اداکار مل کر ایسی کسی فلم کا حصہ بنتے،شاید ہی پانچ اداکار ایک ساتھ کسی فلم میں نظر آئیں لیکن میں نے جب ان سبھی اداکاراؤں کے سامنے پیش کش رکھی تو سبھی اپنے کردار کےلئے پرجوش نظرآئیں۔
مشن منگل اگلے سال 15اگست کے موقع پر ریلیز ہوسکتی ہے۔

یواین آئی۔
اےایم۔

Entertainment
کنگنا کے تئیں کانگریس کے نازیبا ریمارکس پر بی جے پی کارکنوں کا مظاہرہرنگوں کے تہوار ہولی کے دوران جانوروں کو نقصان نہ پہنچائیں: شردھا کپور
لوک سبھا کا ٹکٹ ملنے پر بی جے پی کے تئيں کنگنا رنوت کا اظہار تشکرذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمیمتوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے
ذہین  ہونے کے ساتھ  مشاہدے کی  اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں نمی

24 Mar 2024 | 9:22 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو تھا۔ ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔ والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔ نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی  ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے  وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

see more..
متوازی فلموں میں مضبوط شناخت بنائی فاروق شیخ نے

24 Mar 2024 | 9:20 PM

نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسےاداکارکےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی مخصوص شناخت بنائی فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کوگجرات کے شہر بدولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امراہلی ضلع بڑودا میں ہوئی تھی  ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے  فاررق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے 

see more..
نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

نندافوج میں جانا چاہتی تھیں

24 Mar 2024 | 9:19 PM

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

see more..
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2024 | 11:14 AM

ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی18مارچ 1938 کو پیدا ہوئے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔ان کا رجحان بچپن سے ہی فلموں کی جانب تھا اور وہ اداکار بننا چاہتے تھے۔ان کے والد مشہور و مقبول اداکار پرتھوی راج کپور اور بھائی راج کپور اور شمی کپور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار تھے ان کے والد اگر چاہتے تو وہ انہیں لے کر فلم بناسکتے تھے لیکن ان کا خیال تھا کہ ششی جدوجہد کریں اور اپنی محنت سے اداکار بنیں۔

see more..
بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

بنداس اداکارہ رتنا پاٹھک

17 Mar 2024 | 11:13 AM

ممبئی، 17 مارچ (یو این آئی) رتنا پاٹھک ہندی سنیما کی ایسی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے نہ صرف بڑے پردے پر شہرت حاصل کی بلکہ چھوٹے پردے پر بھی شاندار ادا کاری کرکے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی  رتنا پاٹھک کے بارے میں جو چیز انہیں دوسروں سے مختلف بناتی ہے وہ ان کا ٹھنڈا انداز ہے  اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر گزارنے والی اداکارہ رتنا نے کبھی وقت کی پرواہ نہیں کی۔